ہفتہ , دسمبر 20 2025

Tag Archives: PCB

بنگلادیش کی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا گیا، بنگلا دیش کے خلاف پاکستانی بیٹنگ …

Read More »

بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

پاکستان کی بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم، ون ڈے فارمیٹ کے موجودہ کپتان محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف ہیمسٹرنگ انجری کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 …

Read More »

اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے۔ قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد اظہر …

Read More »

شکیل شیخ سمیت تمام زونل و ریجنل عہدیدار عہدوں سے فارغ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام زونل و ریجنل عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز اورریجنل …

Read More »

پاک –بنگلہ ٹی 20سیریز : پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس ڈے اینڈ نائیٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان زخمی ہونے کے باعث نہیں کھیل رہے ہیں ان …

Read More »

پاک-بنگلہ ٹی 20 سیریز : پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 202رنز کا ہدف

پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار کے بعد آنے والے بیٹرز نے اچھی اننگز کھیلیں 5رنز پر 2کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ، دونوں اوپنر آئوٹ ، صائم صفر پر جبکہ فخر زمان نے ایک رنز بنایا اس کے بعد کپتان سلمان آغا نے 56رنز …

Read More »

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ، 22 رنز پر 2کھلاڑی آئوٹ

پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار، 22 رنز پر 2 کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ، دونوں اوپنر آئوٹ ، صائم صفر پر جبکہ فخر زمان نے ایک رنز بنایا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان کی بنگلہ دیش کے …

Read More »

اسٹارز: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی فاتح

سٹارز نے نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ (این ڈبلیو ٹی ) کے فائنل میں فاتح بن کر میدان مار لیا، نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کے روز کانکررز کو 42 رنز سے واضح شکست دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسٹارز نے کپتان ثنا عروج کی شاندار اننگز اور بعد …

Read More »

نیشنل وویمن ٹی 20ٹورنامنٹ: فائنل آج کنکررز اور سٹارز کے درمیان ہوگا

نیشنل وویمن ٹی 20ٹورنامنٹ کا فائنل آج کنکررز کا مقابلہ سٹارز کی ٹیم سے ہوگا دونوں وویمنز ٹیموں کے درمیان فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دن 3 بجے کھیلا جائے گا سٹارز کی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا جبکہ کنکررز کی قیادت سدرہ امین کریں گی

Read More »

پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندر کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے ایلیمینیٹر میچ میں آج لاہور قلندرزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے میدان میں اتریں …

Read More »