بدھ , جنوری 28 2026

نیشنل وویمن ٹی 20ٹورنامنٹ: فائنل آج کنکررز اور سٹارز کے درمیان ہوگا

نیشنل وویمن ٹی 20ٹورنامنٹ کا فائنل آج کنکررز کا مقابلہ سٹارز کی ٹیم سے ہوگا

دونوں وویمنز ٹیموں کے درمیان فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دن 3 بجے کھیلا جائے گا

سٹارز کی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا جبکہ کنکررز کی قیادت سدرہ امین کریں گی

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کا ورلڈ کپ میں شرکت اگلے پیر تک متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 …