ہفتہ , مئی 2 2026

پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس ڈے اینڈ نائیٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان زخمی ہونے کے باعث نہیں کھیل رہے ہیں

ان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو شامل کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کی پلینگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش ٹیم کو 37رنز سے شکست دی تھی

About Aftab Ahmed

Check Also

پی ایس ایل ایلیمنیٹر 1 آج لاہور میں کھیلا جائے گا

قزافی اسٹیڈیم میں شام 7 بجے اہم ناک آؤٹ مقابلہ پاکستان سپر لیگ 2026 کا …