پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Pak Vs Ind

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو میں جاری خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جو ایک روایتی فیصلہ …

Read More »

پاکستان بمقابلہ بھارت: خواتین کرکٹ ٹیمیں آج کولمبو میں مدمقابل

بھارت نے اب تک پاکستان کے خلاف اپنے تمام 11 ون ڈے میچوں میں غلبہ حاصل کیا ہے کولمبو میں ہونے والے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ترین مقابلے میں بھارت اور پاکستان ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، جہاں صرف کھیل نہیں بلکہ ماحول، روایت، اور سیاسی …

Read More »

بھارت نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو ہرایا

تلک ورما کی ناقابل شکست اننگز سے بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی، ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر …

Read More »

ایشیا کپ ٹی20 فائنل: پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل

تاریخی مقابلے میں دونوں روایتی حریف پہلی بار ٹی20 ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے دبئی میں آج ایشیا کپ 2025 کے ٹی20 فارمیٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، جو کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اس ایونٹ میں پہلی مرتبہ براہ راست …

Read More »

سلمان علی آغا کا دبئی میں دبنگ اعلان: ایشیا کپ جیتنے آئے ہیں

پاکستانی کپتان نے بھارتی میڈیا، ہینڈشیک تنازع اور اپنی کارکردگی پر دوٹوک موقف دیا، دبئی فائنل کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے واضح کیا …

Read More »

پاک-بھارت پہلی بار ایشیا کپ فائنل میں آمنے سامنے

شائقین کی برسوں پرانی خواہش پوری، اتوار کو دبئی میں تاریخی ٹاکرا ہوگا پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی، جس سے نہ صرف شائقین کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی بلکہ ایشیا کپ 2025 کی تاریخ …

Read More »

فخر زمان کا متنازع آؤٹ، تھرڈ امپائر کے فیصلے پر سوشل میڈیا میں طوفان

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے دوران فخر زمان کے آؤٹ ہونے کا تھرڈ امپائر کا فیصلہ تنازع کا مرکز بن گیا، “ناٹ آؤٹ” سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا ایشیا کپ 2025 کے اہم ترین مقابلے، پاکستان بمقابلہ بھارت، میں اس وقت شدید …

Read More »

بھارت کی پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست

پاکستان ایشیا کپ میں لگاتار چوتھی بار بھارت سے ہار گیا، بولرز 172 رنز کا دفاع نہ کرسکے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی، جب کہ پاکستانی بولرز ایک مرتبہ …

Read More »

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف

صاحبزادہ فرحان کی 58 رنز کی شاندار اننگز، بھارت کو دبئی میں ہدف کے تعاقب کا چیلنج ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو فتح کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا …

Read More »

ایشیا کپ سپر فور: بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

دبئی میں جاری ہائی وولٹیج مقابلے میں دونوں کپتانوں نے ایک بار پھر مصافحہ نہیں کیا، ایندی پائی کرافٹ بدستور میچ ریفری ایشیا کپ ٹی20 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی …

Read More »