جمعہ , دسمبر 19 2025

Tag Archives: Mohsin Naqvi

پی سی بی کا دھماکہ خیز اجلاس: نئی ٹیمیں، جدید اسٹیڈیمز اور انفراسٹرکچر انقلاب!

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں کرکٹ انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، ڈومیسٹک کرکٹ اور آئندہ بین الاقوامی ایونٹس سے متعلق متعدد اہم فیصلے …

Read More »

پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان

لیگ 26 مارچ 2026 سے 3 مئی تک منعقد ہوگی نیو یارک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیو یارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے روڈ شو کے دوران گیارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ پی ایس ایل 11 …

Read More »

راشد لطیف کے متنازع بیانات، معافی اور پی سی بی کی وضاحت

جوئے کے اشتہارات پر بحث پھر سے شدت اختیار کر گئی پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کی معافی، سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی تنقید اور موجودہ چیئرمین محسن نقوی کی وضاحت کے بعد پاکستانی کرکٹ میں جوئے اور بیٹنگ کمپنیوں کے اشتہارات کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا …

Read More »

پی سی بی کا بڑا اعلان، پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے انعامی رقوم مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹیم مالکان کے لیے ایک بڑا مالیاتی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئن ٹیم کے مالک کو 5 لاکھ ڈالرز اور رنرز اپ ٹیم کے مالک کو 3 لاکھ ڈالرز انعام کے طور پر دیے جائیں گے۔ …

Read More »

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا — ابتدائی رپورٹ جاری، 12 افراد شہید، 27 زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے، جس کے مطابق حملہ آور پیدل آیا اور کچھ دیر تک گیٹ کے قریب بیٹھا رہا۔ جب وہ سکیورٹی چیکنگ سے گزرنے میں ناکام رہا تو اس نے خود کو دھماکے سے …

Read More »

قومی  ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے اپنا کردار کروں گا

وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے …

Read More »

زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں

Zaireen to Iran – 1 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ زیارت اربعین کے لیے عراق …

Read More »

بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر …

Read More »

مہمان خواتین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں شاہی قلعہ میں تقریب

آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے مہمان ٹیموں کے اعزاز میں پی سی بی نے شاہی قلعہ میں ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا ہے ، پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے معزز کھلاڑیوں اور آفیشلز کو شاہی قلعہ میں استقبال کیا تقریب میں مہمان کھلاڑیوں کو شاہی …

Read More »

پی اے سی کا محسن نقوی اور چیمپئینز ٹرافی کے اخراجات کی تفصیلات طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور چیمپئینز ٹرافی کے دوران ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ایس …

Read More »