بجٹ سے قبل مہنگائی بڑھ گئی، ہفتہ وار بنیادوں پر افراط زر میں 0.45 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 21.69 فیصد ہوگئی۔ حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی 50 منڈیوں …
Read More »آئندہ بجٹ میں 1.5 ارب ڈالر کے بانڈز کے اجرا کا منصوبہ
پاکستان نے اگلے بجٹ 2024-25 میں 1.5 ارب ڈالر سے زائد کی قومی خزانے میں لانے کے لیے پانڈا اور یورو/ سکوک بانڈز سمیت بین الاقوامی بانڈز کا اجرا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے کیونکہ زر مبادلہ کی شرح پر دباؤ سے بچنے کے لیے زیادہ ڈالر کی آمد کی …
Read More »وزیر خزانہ نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مناسبت …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل
سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب ڈوب گئے بجٹ میں ممکنہ سخت اقدامات کے پیش نظر پاکستان اسٹاک ایکس چینج بدھ کو تیسرے دن بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے زیر اثر رہی۔ مندی کے سبب 56 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب …
Read More »وزیراعظم کا دورہ چین ML ون منصوبے کے مالی معاملات طے پانے کا امکان
سی پیک کےتحت چھ ارب ستر کروڑ ڈالرز کے کراچی تا پشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں بڑے بریک تھروکی راہ ہموار ہونے لگی- وزیراعظم شہبا زشریف کےدورہ چین میں ایم ایل ون منصوبے کےمالی معاملات طے پانےکاامکان ہے- ایم ایل ون منصوبے کے لیے فنانسنگ معاہدےکے امورکو حتمی شکل …
Read More »ایف بی آر نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ کا ایک نیٹ ورک پکڑ لیا
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو حیدر آباد اور کراچی نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس جرائم/ دھوکہ دہی کے خلاف مہم کے دوران ڈائریکٹوریٹ جنرل …
Read More »2024-25 کا بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
وزیر اعظم کے دورہ چین کی وجہ سے مالی سال 2024-25ء کا بجٹ 12؍ جون کو پیش کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے۔ این ای سی کا اجلاس 9؍ جون کو ہوگا، اقتصادی سروے 11؍ جون کو پیش کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے …
Read More »اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا امکان
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر 11.8 فیصد رہ گئی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔ یہ تجزیہ ایس اینڈ پی …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری کے لئے 6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کر لیا
وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں 6 کمپنیوں /کنسورشیمز کو پری کوالیفائی کر لیا گیا ائیر بلو، عارف حبیب کارپوریشن، بلیو ورلڈ سٹی، فلائی جناح، پاک ایتھنول کنسورشیم اور وائی بی …
Read More »مہنگائی 1 سال میں کم ہو کر 38 سے 11.8 فیصد
ادارۂ شماریات نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی ہے، جو گزشتہ 1 سال میں 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔ ادارۂ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلے میں مئی میں سی پی آئی افراطِ زر 11.76 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، اپریل میں سی پی …
Read More »