اتوار , جون 14 2026

قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک

پاکستان پر بیرونی قرضے 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس سے پاکستان خطے میں بھارت کے بعد قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم اوسط سالانہ برآمدات سے 352 فیصد زیادہ ہے.

ایک سال میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں تین ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، چین کے بعد پاکستان سب سے زیادہ عالمی بینک کا مقروض ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

حسد پاکستان میں ذیابیطس بڑھنے کی بڑی وجہ

معروف کامیڈین، اداکار اور میزبان افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذیابیطس کے …