پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

دنیا بھر میں لوگ روزانہ اوسطاً 5,000 سے 6,500 قدم چلتے ہیں

ماہرین صحت کے مطابق روزانہ 7,000 قدم جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے کافی سمجھے جاتے ہیں ایک حالیہ عالمی مطالعے کے مطابق، دنیا بھر میں بالغ افراد روزانہ اوسطاً 5,000 سے 6,500 قدم چلتے ہیں، جو کہ صحت مند طرزِ زندگی کے لیے تجویز کردہ 10,000 قدم کے ہدف …

Read More »

ملک بھر میں 2 سے 7 اکتوبر تک بارش، ژالہ باری اور آندھی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 2 سے 7 اکتوبر کے دوران ملک بھر میں شدید بارش، ژالہ باری اور تیز آندھی کے باعث اربن فلڈنگ اور طغیانی کا خطرہ ہے محکمہ موسمیات پاکستان نے ایک ہفتے کے لیے ملک گیر موسمی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہری اور دیہی …

Read More »

روزانہ ایک سیب کھانا: فائدہ مند مگر ہر کسی کے لیے نہیں

سیب کو صحت بخش پھل مانا جاتا ہے، لیکن ہر روز ایک سیب کھانے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو کبھی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں پڑے گی “روزانہ ایک سیب ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے” ایک مقبول کہاوت ہے جسے صحت مند طرزِ زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے، …

Read More »

پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی مشروط منظوری

کمپٹیشن کمیشن نے پی ٹی سی ایل کی ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کے انضمام کی اجازت سخت شرائط کے ساتھ دے دی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اورین …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

تجارتی اداروں اور ٹیکس بارز کی درخواست پر ایف بی آر نے مہلت دے دی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر 2025 تک توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ انکم ٹیکس آرڈیننس …

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ

اوگرا کی سفارش پر یکم اکتوبر سے نئی قیمتوں کا اطلاق حکومت پاکستان نے یکم اکتوبر 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے 30 ستمبر کو جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) دونوں کی قیمتوں میں …

Read More »

تنازعات کے باوجود ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ یوٹیوب پر ریلیز

سوشل میڈیا تنقید اور پابندی کے مطالبات کے باوجود شو کی پہلی قسط چند گھنٹوں میں سوا لاکھ ویوز کے ساتھ مقبول سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور مختلف حلقوں کی جانب سے پابندی کے مطالبات کے باوجود، متنازع ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کی پہلی قسط 29 ستمبر کو یوٹیوب …

Read More »

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2025 کے لیے 2.5 فیصد پر برقرار: اے ڈی بی

2024 میں مہنگائی کی بلند ترین سطح کے بعد 2025 میں نمایاں کمی کی توقع، 2026 میں بھی بہتری کی پیشگوئی ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے اپنی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ “ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک (ADO)” ستمبر 2025 میں معیشت کی بہتری کی جانب ایک …

Read More »

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

شان مسعود کی قیادت میں اعلان کردہ اسکواڈ میں تین نئے کھلاڑی شامل، سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے لاہور میں ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے تحت جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے …

Read More »

ماورا حسین کی شوہر کے ہمراہ 33ویں سالگرہ کی دلکش تقریبات

اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر شیئر کیں، جہاں وہ شوہرامیر گیلانی کے ہمراہ خوشی مناتی نظر آئیں پاکستانی اداکارہ ماورا حسین، جو اپنے ڈراموں اور فلمی کرداروں میں شاندار اداکاری کے باعث لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں، نے اپنی 33ویں سالگرہ شوہرامیر گیلانی کے ساتھ …

Read More »