پاور ڈویژن اور فنانس ڈویژن کی جانب سے آئندہ چند روز میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو چینی آئی پی پیز کے ساتھ پاور سیکٹر کے قرضوں کی مکمل ری پروفائلنگ کے حتمی منصوبے پر بریف کرنے کا امکان ہے، جو موجودہ ٹیرف پر اثر ڈالے گا۔ یہ معلومات حال …
Read More »خوراک اور روزمرہ عادات سے معدے کی حفاظت
گرمیوں کا موسم بہت سخت اور طویل ہوتا ہے، خاص طور پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آتے ہیں۔ درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کرنا معمول کی بات ہے، اور ایسے میں جسم کے ساتھ ساتھ معدہ بھی خاص توجہ مانگتا ہے۔ معدے کے مسائل …
Read More »دو لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے نیا ٹینڈر جاری
پاکستان کی سرکاری ایجنسی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے دو لاکھ میٹرک ٹن سفید ریفائنڈ چینی کی درآمد کے لیے نیا بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ قیمتوں کی پیشکش جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 اگست مقرر کی گئی ہے۔ یورپی تاجروں کا کہنا ہے …
Read More »ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، قوم آج یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔ …
Read More »معرکہ حق اور یوم آزادی کی مناسبت سے اسلام آباد میں خصوصی تقریب
معرکہ حق میں تاریخی فتح اور یوم آزادی کی مناسبت سے آج اسلام آباد خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک بھر میں یوم آزادی، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریبات کا شاندار آغاز کیا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی تقریب آج …
Read More »PSMA کی جانب سے قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع
PTI کے عاطف خان کی سربراہی میں ایک پارلیمانی کمیٹی نے مبینہ طور پر شوگر انڈسٹری کی جانب سے قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جس سے مبینہ طور پر مل مالکان نے صرف تین ہفتوں میں 300 ارب روپے کا غیر معمولی منافع کمایا۔ کمیٹی …
Read More »PAC کا پرتگال میں پراپرٹی خریدنے کا نوٹس
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیردفاع خواجہ آصف کے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جانب سے پراپرٹی خریدنے کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا جنید اکبر خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جانب سے پراپرٹی خریدنے کے …
Read More »پی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اجلاس کا بائیکاٹ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ معاملہ حل ہو سکتا ہے، وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہمارے ساتھ مل …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ گزشتہ11 دنوں میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 5 ڈالر 71 سینٹ سستا ہوا، یوں امریکی خام تیل کی قیمت فی بیرل ٹریڈ 69.26 ڈالر سے کم ہو کر 63.48 ڈالر پر آگئی ہے۔ گیارہ روز میں …
Read More »9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمرسرفراز چیمہ کو 10 ، 10 سال قید
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمرسرفراز چیمہ کو 10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ …
Read More »