جنوبی افریقا چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان چیمپئنز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں جنوبی افریقا نے 196 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر کر پورا کرلیا۔ کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ساٹھ گیندوں …
Read More »حکومت کا 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا آرڈر
حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔ ترجمان وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد …
Read More »بیٹر فیوچر پاکستان نے انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروجیئن کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی۔ …
Read More »عمران خان کی اپنے بچوں سے رابطے کی تصدیق
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے فون پر بات کروادی گئی، اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بچوں سے رابطے کی تصدیق کر دی۔ عمران …
Read More »ذیابیطس کے مریض کون سے پھل کھا سکتے ہیں ۔۔؟
خوش قسمتی سے کچھ پھل ایسے ہیں جو نہ صرف ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ شوگر میں بھی کم ہوتے ہیں اور ذیابیطس کے مریض اعتدال کے ساتھ ان سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ذیابیطس کے مریضوں کو اپنے خون میں شکر کی سطح کو قابو میں رکھنے کے …
Read More »اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز …
Read More »حکومت کا شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا مزید بوجھ
وفاقی حکومت نے شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھا دیا اور فی لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ دونوں پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں ڈھائی روپے اضافے کے بعد پیٹرول پر لیوی 75 روپے 52 پیسے سے بڑھا …
Read More »شارجہ میں تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مابین تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی، ہر ٹیم حریف ٹیموں سے دو مرتبہ میچ کھیلے گی۔ افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان …
Read More »چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے اور قیمت بھی دسترس میں ہے عام آدمی کے بجٹ پر بھی فرق نہیں پڑ رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر یہ تاثر دیا جارہا …
Read More »بکری کا دودھ گائے کے مقابلے میں زیادہ مؤثر: طبی تحقیق
حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بکری کا دودھ پٹھوں (muscles) کی سوزش کم کرنے، ان کی مضبوطی بڑھانے اور صحت بہتر بنانے میں گائے کے دودھ سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے بوڑھے چوہوں …
Read More »