جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف بی آر کی کارروائی میں 10 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط، مزید 38 کروڑ روپے کی ڈیوٹی چوری کا انکشاف کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بڑے اسمگلنگ اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس میں کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی الیکٹرانک اشیاء کسٹمز …
Read More »کے-الیکٹرک کو غیر منصفانہ مالی رعایتیں، صارفین پر بوجھ میں اضافہ
سماعت کے دوران مختلف فریقین نے کے-الیکٹرک کو دی گئی مالی سہولیات اور ٹیرف پالیسیوں پر شدید اعتراضات اٹھائے کے-الیکٹرک کو دیگر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مقابلے میں دی جانے والی مالی اور انتظامی رعایتوں پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جنہیں ناقدین نے نہ صرف “غیر …
Read More »ڈرامہ “شیر” کا خوشگوار انجام، مداحوں کا ملا جلا ردعمل
شیر اور فجر کی شادی کا منظر شائقین کا پسندیدہ لمحہ، کچھ ناظرین نے مختصر قسط اور سینما میں پیشکش پر تنقید کی اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ترین ڈرامے “شیر” کی آخری قسط نے ناظرین کو جذباتی، خوشگوار اور تنقیدی ردعمل کی ملی جلی کیفیت میں مبتلا کر …
Read More »ستمبر 2025 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ نمایاں حد تک کم
برآمدات میں 12 فیصد سے زائد اضافہ، درآمدات میں کمی سے تجارتی توازن میں بہتری پاکستان کا تجارتی خسارہ ستمبر 2025 میں نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی جانب سے جاری کردہ …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ 2025: بنگلادیش نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کرلی۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے محض 129 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بنگلادیش کی باؤلنگ لائن نے …
Read More »ECC کی ایران، روس کے ساتھ بارٹر تجارت کی منظوری
اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں 24 ارب روپے سے زائد کے اضافی گرانٹس بھی منظور، روزویلٹ ہوٹل کی مالی معاونت پر نظرِ ثانی کا حکم۔ اسلام آباد میں جمعرات کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے اجلاس میں …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ 2025: پاکستان 129 رنز پر آل آؤٹ، بنگلہ دیش کی گرفت مضبوط
پاکستان ویمنز ٹیم کی کمزور بیٹنگ نے کولمبو میں جاری آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے میچ میں بنگلہ دیش کو واضح برتری دلادی کولمبو، سری لنکا میں جاری آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے اہم گروپ میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی بیٹنگ …
Read More »ڈکی بھائی کی ضمانت مسترد، غیر قانونی ایپس کی تشہیر کا الزام
لاہور سیشن کورٹ نے سعد الرحمٰن کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد ضمانت خارج کردی لاہور کی ضلعی عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف “ڈکی بھائی” کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سیشن کورٹ نے دونوں فریقین کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد …
Read More »فیروز خان کا انسٹاگرام ہیک ہونے کا دعویٰ، تنازع شدت اختیار کر گیا
اداکار کی دوسری اہلیہ سے متعلق متنازع اسٹوری وائرل، مداح الجھن کا شکار اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے متعلق ایک انتہائی ذاتی اور سنجیدہ الزامات پر مبنی اسٹوری شیئر کرنے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا۔ …
Read More »T-کیش پورٹل بند، پنجاب میں شہریوں کو مشکلات
پنجاب حکومت کا ڈیجیٹل ٹرانسپورٹ منصوبہ تکنیکی بحران کا شکار لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کردہ T-کیش کارڈ کا آن لائن پورٹل تکنیکی خرابی کے باعث بند ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف شہروں میں شہریوں کو کارڈ کے حصول، ری چارجنگ اور …
Read More »