برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نےکہا کہ برطانیہ، امریکا کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی برقرار رہے۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے فریقین پر زور دیا ہے کہ سندھ طاس …
Read More »
مئی 17, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین برطانیہ اور امریکا: بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی برقراررکھنے کیلئے مل کر کام کر رہے ہیںپر تبصرے بند ہیں
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نےکہا کہ برطانیہ، امریکا کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی برقرار رہے۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے فریقین پر زور دیا ہے کہ سندھ طاس …
Read More »مئی 16, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی یوفون کا اربوں کا خسارہ ٹیلی نار کے ساتھ انضمام میں بڑی رکاوٹپر تبصرے بند ہیں
موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنی یوفون، جو کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)کی ذیلی کمپنی ہے، کے مالی نقصانات پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے انضمام میں ایک بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں، انڈسٹری ذرائع کے مطابق، پی ٹی سی ایل ایک …
Read More »مئی 16, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت 30ارب روپے کا گرین سکوک جاریپر تبصرے بند ہیں
پاکستان نے جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپنے پہلے سَوورِن ڈومیسٹک گرین سکوک کا اجرا کردیا، جس کی مالیت 30 ارب روپے ہے۔ اس اقدام کے بعد ملک کے مجموعی مقامی قرضے میں شریعت کے مطابق فنانسنگ کا حصہ بڑھ کر 14 فیصد ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ …
Read More »مئی 16, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل کے بقیہ 8میچوں کیلئے 23غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت کی تصدیقپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے بقیہ 8میچوں کیلئے 5 ٹیموں کے 23غیرملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے ملتان سلطان کے آخری میچ کھیلنے کے باوجود ٹورنامنٹ میں پہلے ہی باہر ہوچکی ہے ، اور اس کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی ایک میچ میں شمولیت …
Read More »مئی 15, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت کیپٹل …
Read More »مئی 15, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے پاک بھارت کشیدگی کے پیشِ نظر ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین بورڈ محمد عدنان خان کا کہنا ہے کہ میٹرک کے پریکٹیکلز 27 اور 29 مئی کو ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے پیپرز 31 مئی اور 16جون کو لیےجائیں گے۔ …
Read More »مئی 15, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت غیر قانونی سیلنڈرز کے پھٹنے سے قیمتی جانوں کا سلسلہ جاری، ترمیمی بل گزشتہ 2سال سے ردی کی ٹوکری کی نظرپر تبصرے بند ہیں
ایل پی جی صنعت میں غیر قانونی سیلنڈرز و بازرز کی بھرمار سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا معاملہ، اوگرا کا ایل پی جی انڈسٹری سے متعلق ترمیمی بل دو سال سے التوا کا شکارجبکہ وزارت قانون و انصاف تاحال بل کو پارلیمان میں پیش نہ کر سکی، ایل پی …
Read More »مئی 15, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین نئے وفاقی بجٹ میں گاڑیوں پر ٹیکس وڈیوٹیز کی شرح برقرار رکھنے کی تجویزپر تبصرے بند ہیں
نئے وفاقی بجٹ 2025-26 میں آٹو موبائل سیکٹر کے لیے موجودہ درآمدی محصولات میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا قوی امکان ہے اس وقت گاڑیوں پر جوٹیکس اور ڈیوٹیز عائد ہیں ان میں 17فیصد جی ایس ٹی ، 10سے 20فیصد ایکسائز ڈیوٹی اور اسکے علاوہ کار کی قیمت پر ودہولڈنگ …
Read More »مئی 15, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی ایف ایف کا غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتویپر تبصرے بند ہیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے 20 مئی کو ہونے والا غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔ فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس کی نئی تاریخ 27 مئی مقرر کی گئی ہے، اور یہ لاہور میں منعقد ہوگا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے …
Read More »مئی 15, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت وفاقی بجٹ 2025-26 منظوری کیلئے ضروری کمیٹوں کے اجلاس طلبپر تبصرے بند ہیں
سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی اور نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے …
Read More »