google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کوئٹہ: 2 روز کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند - UrduLead
بدھ , جنوری 8 2025

کوئٹہ: 2 روز کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند

کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر دو روز کے لئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7جنوری کو رات 12 بحال کردی جائے گی۔

دوسری جانب جے یو آئی ف نے آج بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان کیا ہے،

امیر جے یو آئی بلوچستان مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ جب تک حق نہیں ملتا احتجاج جاری رہے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آئندہ مالی سال 26-2025 کی بجٹ سازی پر کام شروع

فیڈریل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 26-2025 کی بجٹ سازی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے