منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: Balochistan

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے …

Read More »

شیرانی بس حادثہ، 30 افراد جاں بحق

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر …

Read More »

مون سون: مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مون سون بارشوں کے پہلے طاقتور اسپیل نے تباہی مچا دی، جہاں مختلف حادثات میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب میں شدید بارش، آندھی اور فلیش فلڈ کے باعث گھروں، دیواروں اور دیگر ڈھانچوں کو بھی نقصان …

Read More »

بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ای …

Read More »

جمعہ کو ملک بھر میں بارش اور طوفان کی پیشگوئی

بلوچستان میں سیلاب سے 7 افراد جاں بحق، تباہی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جس سے معمولات زندگی متاثر ہو سکتے ہیں۔ محکمہ کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، …

Read More »

بلوچستان میں میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کا آغاز

نقل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک (SSC) کے سالانہ امتحانات آج 10 فروری 2026 سے شروع ہوگئے ہیں۔ بورڈ حکام کے مطابق اس سال تقریباً ایک لاکھ 45 ہزار طلبہ و طالبات ان امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں۔ …

Read More »

ریکوڈک کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ منظور

امریکا نے پاکستان کے اہم معدنیات کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت کے طور پر ریکوڈک معدنیات منصوبے کو تقویت دینے کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ رقم امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک (ایگزم بینک) کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔ واشنگٹن …

Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری، بارش کے بعد شدید سردی

پاکستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں حالیہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں موسم کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم ملک کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں برفباری کا باعث بنا، …

Read More »

ریکوڈک سے معدنیات کی صنعت میں انقلاب کی راہ ہموار

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان Competition Commission of Pakistan (CCP) نے Reko Diq منصوبے سے متعلق جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے سے ملکی معدنیات کی صنعت میں انقلاب آ سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا …

Read More »

حب ریلی 2025: ٹائٹل دفاعی چیمپئن جیئند ہوت کے نام

حب ریلی کراس میں پری پیئرڈ اے کیٹیگری کا ٹائٹل دفاعی چیمپئن جیئند ہوت کے نام رہا۔ اُنہوں نے مقررہ فاصلہ سب سے کم وقت میں طے کر کے شارٹسٹ ٹائم آف دی ایونٹ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ جیئند ہوت نےمقررہ 50 کلومیٹر کا فاصلہ 32 منٹ 26 سیکنڈ …

Read More »