پیر , دسمبر 1 2025

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان آج آخری میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دی تھی۔

دوسرے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے حریف ٹیم کو 13رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کی تھی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان آج کھیلا جانے والا میچ فیصلہ کن ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے لیے ایک ابتدائی ورکنگ …