جولائی 23, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو بھی مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 700 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 9 بج کر 35 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 662.94 پوائنٹس یا 0.48 فیصد اضافے …
Read More »
جولائی 22, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کو پہلی باربنگلادیش سے 3 میچوں کی سیریز میں شکست ہوگئی، دوسرے ٹی 20 میں بھی بنگلادیش نے گرین شرٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہراکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا مقابلہ شیرِ بنگلہ …
Read More »
جولائی 22, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست پارٹی کے لاہور کے صدر امتیاز شیخ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی گئی۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر امتیاز شیخ نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرائی ہے، …
Read More »
جولائی 22, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تعلیم, شہر
پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28 فیصد تک بڑھا دی گئیں۔ ایل ایل ایم کی فیس میں 7825 روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم …
Read More »
جولائی 22, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
گلگت بلتستان میں جاں بحق سیاحوں کا تعلق پنجاب کے علاقے لودھراں سے ہے جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک کہیں موسلادھار، کہیں ہلکی بارش کی خبر سنادی ہے، ملک بھر میں حالیہ مون سون کی …
Read More »
جولائی 22, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
قومی آفات کے انتظامی ادارے (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد …
Read More »
جولائی 21, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا، حکومت کے حصے میں 6 اور اپوزیشن کےحصے میں 5 نشتیں آئیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا، جس کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 پر …
Read More »
جولائی 20, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستانی ینگ بریگیڈ نے بنگال ٹائیگرز کو نشانے پررکھ لیا،سیریز کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ریکارڈ کافی شاندار ہے، اسے 19 جبکہ حریف کو 3 میچز میں کامیابی حاصل ہوئی، پاکستان …
Read More »
جولائی 18, 2025
پہلا صفحہ, کھیل
تھائی لینڈ میں جاری انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی شاہینز نے سیمی فائنل مقابلے میں بھارت کو بدترین شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت …
Read More »
جولائی 13, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان نے بڑا واضح کہا ہے کہ وہ اپنے اور اپنی اہلیہ پر ہونے والے ظلم کے باوجود پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں بیٹھیں اپنی غلطیوں کو مانیں اور سدھاریں، یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ …
Read More »