رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کی مد میں 1027ارب روپے شارٹ فال کا سامنا ہے ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو رواں ماہ –مئی میں صرف 206ارب روپے کے خسارہ کا سامنا رہا جبکہ گزشتہ 10 ماہ میں …
Read More »
مئی 31, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں 1027 ارب روپے کا شارٹ فالپر تبصرے بند ہیں
رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کی مد میں 1027ارب روپے شارٹ فال کا سامنا ہے ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو رواں ماہ –مئی میں صرف 206ارب روپے کے خسارہ کا سامنا رہا جبکہ گزشتہ 10 ماہ میں …
Read More »مئی 31, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ارشد ندیم کا ایک اور گولڈ میڈلپر تبصرے بند ہیں
اولمپک مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں بھی ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کرکے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مینز جیولن فائنل میں ایک شاندار 86.40 میٹر کی …
Read More »مئی 31, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی وپارٹی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ …
Read More »مئی 31, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی بجلی کی بندش پر کراچی الیکٹرک کے خلاف قائد آباد نیشنل ہائی وے پر شدید احتجاج تاحال جاریپر تبصرے بند ہیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں، ملیر ہالٹ سے قائد آباد نیشنل ہائی وے کے ٹریک پر رات سے کیے جانے والے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہے، اور ہزاروں افراد پریشان ہیں۔ مختلف علاقوں میں بجلی …
Read More »مئی 31, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت بینکوں سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 1.2 فیصد کرنے کی تجویزپر تبصرے بند ہیں
یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ مالی سال 2025-26 کے دوران اضافی ریونیو حاصل کیا جاسکے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ تجویز انکم ٹیکس …
Read More »مئی 30, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاک –بنگلہ دیش ٹی20 سیریز : پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 57 رنز دے شکست دیکر سیریز بھی جیت لیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی جیت لی بنگلہ دیش کی ٹیم قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائیٹ اس میچ میں 202رنز کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہی بنگالی ٹیم پاکستانی …
Read More »مئی 30, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغازپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا جہاں وفاقی وزیرخزانہ اور امریکی تجارتی نمائندے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر …
Read More »مئی 30, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین حکومت کا عیدالاضحی کے لیے تعطیلات کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
حکومت نے عیدالاضحی کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی کے لیے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، ملک بھر میں جمعہ سے پیر 6 تا 9 جون عید کی تعطیلات رہیں گی۔ تعطیل کے موقع …
Read More »مئی 30, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمیپر تبصرے بند ہیں
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.41 فیصد تک محدود رہی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے …
Read More »مئی 30, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم کیمبرج کے آئوٹ ہونے والے حالیہ 4 پرچوں کے ثبوت اور ویڈیو قائمہ کمیٹی میں پیشپر تبصرے بند ہیں
کیمبرج کے امتحانی پرچے آئوٹ ہونے کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے اٹھا لیا ہے اور اس معاملے پر ایک ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے۔ جمعہ کو چیئرمین قائمہ کمیٹی ڈاکٹر عظیم الدین زاہد کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصل آباد کے رکن قومی …
Read More »