محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ محتسب اعلیٰ سندھ کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان 31 جولائی کو وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے …
Read More »قطر ایل این جی نظر ثانی معاہدہ: پٹرولیم اور پاور وزاراء میں اختلافات شدید..؟
پاور ڈویژن کی جانب سے وزیر پٹرولیم کو قطر کے ساتھ ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی کی تجویز پر ماہرین نے شدید تنقید کی ہے۔ وفاقی وزیر پاور نے پاور ڈویژن کی جانب سے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (IPPs) کے ساتھ کیے گئے …
Read More »ناکارہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی کامیاب فروخت
وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں پرانے اور ناکارہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی کامیاب فروخت مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف ایک اہم اصلاحاتی پیش رفت ہے بلکہ قومی وسائل کی بچت اور بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی سمت بھی ایک …
Read More »حکومت کا بجلی کی خریداری مستقل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ
وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ دو ماہ میں ملک کی پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی نافذ العمل ہوجائے گی، حکومت کی جانب سے بجلی کی خریداری کا سلسلہ مستقل طور پر ختم ہو جائے گا۔ پاور ڈویژن کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ عالمی بینک کے وفد کے …
Read More »بجلی کے بعد گیس کے گردشی قرض کو بھی صارفین سے وصولی کا منصوبہ تیار
وفاقی حکومت کا بجلی کے گردشی قرض کے بعد گیس کے گردشی قرض کو بھی حکومتی گیس کمپنیوں کی بیلنس شیٹ سے ختم کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے منصوبہ کے تحت گیس صارفین کو گیس سبسڈی کے خاتمہ سمیت پڑولیم لیوی میںمزیداضافہ کے ساتھ ساتھ گیس کی قیمتوں میں …
Read More »اگلے دوسالوں میں بجلی صارفین کی پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم ہوجائے گی
وزارت پاور کے حکام نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو بتایاکہ اگلے دوسالوں میں بجلی صارفین کے پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم ہوجائے گی، حکام نے مزید بتایا کہ وزارت پاور اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے درمیان بات چیت چل رہی ہے کہ بجلی پر سبسڈی براہ راست بی آئی ایس پی …
Read More »مسابقتی کمیشن کا مشتبہ ٹرانسفارمرسپلائرز کے دفاتر پر چھاپہ
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیموں نے مختلف بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ، ڈسکوز کو ٹرانسفارمر کی مرمت کا سامان اور میٹریل سپلائی کی بولیوں میں مبینہ طور پر گٹھ جوڑ کرنے والے چار سپلائرز کے دفاتر پر ، بیک وقت لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارے ہیں۔ یہ …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے 16 جولائی 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ، جو آج جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور دیگر متعلقہ وزارتوں کی سفارشات پر مبنی ہے۔ اس اقدام سے صارفین …
Read More »RLNG کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی 2025 کے لیے ری گیسیفائیڈ مائع قدرتی گیس (RLNG) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ نئی قیمتیں موجودہ مہینے میں یکم جولائی 2025 سے لاگو ہوں گی۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی ناردرن گیس …
Read More »
UrduLead UrduLead