بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

پی ایس ایل 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی کی جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ زلمی کے کپتان بابر اعظم نے رواں سیزن میں اپنی پہلی نصف سنچری بنا کر ٹیم کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا، حسین طلعت بھی ففٹی بنا …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پانچویں میچ میں بھی جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10ویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، دفاعی چیمپئن ٹیم نے اپنے پانچویں میچ میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔ اس مرتبہ ملتان سلطانز کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں …

Read More »

لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرادیا۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔  سلطانز نے ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے …

Read More »

جیسن گیلسپی کا پی سی بی کا واجبات کی عدم ادائیگی پر آئی سی سی میں کیس دائر

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا در کھٹکٹا دیا۔ گزشتہ دنوں مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی انکشاف کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی …

Read More »

پی ایس ایل 10: آج سلطان اور قلندر ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقا بل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ملتان سلطانز اپنا چوتھا میچ لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔ پی ایس ایل سیزن 10 میں آج ملتان سلطانز لگاتار 3 میچ ہارنے کے بعد آج اپنا چوتھا میچ ہوم گراؤنڈ میں لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں …

Read More »

کراچی کنگز کی دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔  کنگز نے زلمی کی جانب سے دیا گیا 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، خوشدل شاہ نے …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی مسلسل چوتھی فتح 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے مات دے کر ایونٹ میں  مسلسل چوتھی فتح  حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت …

Read More »

حسن علی کو ایرن ہالینڈ نے ‘جوکر’ قرار دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر بالر حسن علی کو غیر ملکی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے ‘جوکر’ قرار دیدیا۔ گزشتہ روز نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جہاں ہوم ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز …

Read More »

پی ایس ایل 10 کی لائیو ویور شپ کے نئے ریکارڈ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی لائیو ویور شپ نے نئے ریکارڈ قائم کردیے۔ رواں برس انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم ہونے کے باوجود پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے ایک ہفتے میں لائیو ویور شپ میں 826.5 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا۔ …

Read More »

پی سی بی کا نئے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار

پی سی بی نے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کےلیے بھی اشتہار جاری کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مسلسل شکستوں اور قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے نئے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دیدیا۔ بورڈ کی جانب سے اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عبوری …

Read More »