google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں مدمقا بل - UrduLead
جمعرات , اپریل 24 2025

آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں مدمقا بل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام جاری پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنےسامنے ہوں گی۔ 

قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے میچ کا آغاز رات8 بجے ہوگا۔

لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم بابر اعظم کی کپتانی میں میدان میں اترے گی۔

پشاور زلمی نے اب تک 4 میچ کھیلے ہیں جس میں صرف ایک کامیابی حاصل کر سکی ہے۔

لاہور قلندرز کی ٹیم نے4میچوں میں سے 2 میں کامیابیاں سمیٹی ہیں۔

شائقین کرکٹ کے مطابق شاہین الیون اور بابر الیون کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بھارت کے ساتھ تجارت ، واہگہ بارڈراور پاکستانی ایئراسپیس بھی بند، بھارتی شہری 48 گھنٹے میں پاکستان چھوڑ دیں

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے