پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام جاری پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنےسامنے ہوں گی۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے میچ کا آغاز رات8 بجے ہوگا۔ لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم بابر اعظم کی کپتانی میں میدان …
Read More »