پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا پہلا گانا ’آل گڈ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے سال کا پارٹی اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے حوالے سے مشہور عمران اشرف بہت جلد کینیڈین بھارتی …
Read More »اسکرین کے زیادہ استعمال سے بچوں اور نوجوانوں میں دل کے امراض بڑھنے کا خطرہ
ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جو بچے گھنٹوں اپنے فون، گیمنگ کنسول یا ٹی وی کی اسکرین سے چپکے رہتے ہیں، انہیں دل کے دورے یا فالج کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ نتائج امریکی صحت سے متعلق جریدے میں شائع ہوئے ہیں جو 1 ہزار سے زائد …
Read More »ہاکی انڈیا کے ساتھ نہ پہلے رابطہ تھا نہ اب کوئی رابطہ ہوا ہے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیاء کپ میں عدم شرکت کے فیصلے کے حوالے سے کسی سے بات …
Read More »کشمیر اور گلگت بلتستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش این ڈی ایم اے نے کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں 6 تا 7 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ، گھانچے …
Read More »کے ایس ای 100: ایک لاکھ 45 ہزار 800 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خریداری کا رجحان برقرار ہے جسے معیشت کے مثبت امکانات اور کارپوریٹ آمدن میں بہتری نے مزید تقویت دی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی …
Read More »رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں تجارتی خسارہ میں 44 فیصد کا اضافہ
رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے مہینے جولائی میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 44.16 فیصد کے بڑے اضافے سے 2 ارب 75 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جولائی 2025 کے جاری تجارتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مہینے برآمدات سالانہ …
Read More »5 اگست احتجاج: پی ٹی آئی کارکنان پر مقدمات
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 کارکنان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ 7 خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز پی ٹی …
Read More »نوجوانوں میں بھی دل کے امراض بڑھ رہے ہیں
ہارٹ اٹیک کوعام طور پر بڑی عمر کے افراد کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے، لیکن بدلتی ہوئی طرزِ زندگی اور غیر صحت مند عادات کے باعث نوجوانوں میں بھی دل کے دورے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ آج کے دور میں ناقص غذا، ورزش کی کمی، ذہنی دباؤ، نشہ …
Read More »وزارت توانائی اور SBP کے درمیان چینی توانائی منصوبوں پر اختلافات
وزارت توانائی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے درمیان چینی توانائی منصوبوں کو واجب الادا 431 ارب روپے کی ترسیلات کے معاملے پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ یہ رقم کمرشل بینکوں کے ذریعے فراہم کی جانی ہے، تاہم پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ یہ ادائیگیاں …
Read More »کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک لاکھ 45 ہزار پوائنٹس ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں سرمایہ کاروں کا اعتماد اور معاشی اشاریوں میں بہتری مارکیٹ کو نئے ریکارڈز کی طرف لے جا رہی ہے۔ بدھ کے روز کاروباری دن کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، اور …
Read More »