google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 4
پیر , اپریل 21 2025

تازہ ترین

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

انڈر 19 ایشیا کپ  گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شسکت دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں  پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ اوورز میں 282 رنزبنائے،بھارت کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 237رنز ہی بناسکی،پاکستان کی جانب سے …

Read More »

سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقید کی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے کہ احتجاج میں ناکامی کی …

Read More »

کسی پارٹی پر پابندی یا گورنر راج لگانے کے حالات نہیں: مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی پارٹی پر پابندی لگانے کے حق میں نہیں ہے، جس طرح کےحالات ہیں موجودہ حکومت کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان نے خان پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو …

Read More »

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہے: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے لیے پوری طرح تیار ہے اور سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے کرکٹ بورڈ کے …

Read More »

شادی کے بعد ماں کا پیچھا نہ چھوڑنے پر لڑکیاں برباد ہوجاتی ہیں: اسما عباس

سینیئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہے شادی کے بعد بھی جن لڑکیوں کا پیچھا ان کے والدین اور خصوصی طور پر ماں نہیں چھوڑتی تو وہ لڑکیاں برباد ہوجاتی ہیں۔ اسما عباس کو وائرل ویڈیو میں خصوصی طور پر ماؤں کو پیغام دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ View …

Read More »

لودھران میں طالبہ کا ’ریپ‘ کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتار

پنجاب کے ضلع لودھراں کے نجی اسکول کے پرنسپل کو نو ماہ قبل ساتویں جماعت کی طالبہ کو کلاس روم میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لودھراں صدر پولیس نے 12 سالہ بچی کے والد کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر …

Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کو 282 رنز کا ٹارگٹ

پاکستان نے بھارت کو 282 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے عثمان خان اور شاہ زیب خان نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 160 رنز کی شاندار اوپننگ پارٹنر شپ …

Read More »

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: بھارت نے مزید وقت مانگ لیا

چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر پاکستان کے سخت موقف نے بھارت کو بوکھلادیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونیوالے اجلاس سے قبل مزید وقت مانگ لیا۔ پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بارے میں کوئی فیصلہ آج بھی مشکل دکھائی دہتا ہے، ابھی تک …

Read More »

ہمارا پورا سماج متعصب ہوچکا ہے، اصل حقدار کا حق مارا جاتا ہے: نبیل ظفر

سینیئر اداکار و ہدایت کار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے ایوارڈز شوز اور فنکاروں کو دیے جانے والے ایوارڈز پر آج بھی وہ اپنی بات پر قائم ہیں، ایسے ایوارڈز کا کیا فائدہ جنہیں وصول کرنے کے بعد وضاحتیں دینی پڑیں۔ نبیل ظفر نے حال …

Read More »