google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 344
منگل , جون 10 2025

تازہ ترین

کراچی میں 16 ،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ’غیر آئینی‘ ہے

سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لوڈ شیڈنگ کے نظام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شدید گرمی میں بھی کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں 16 ،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ سائٹ کراچی …

Read More »

بولڈ مناظر شوٹ کرواتے وقت مسائل ہوئے

مقبول ڈرامے ’من مست ملنگ‘ کی اداکارہ سحر ہاشمی نے اعتراف کیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے میں رومانوی مناظر فلمانا مشکل کام تھا، وہ ساتھی اداکار دانش تیمور سے آنکھ تک نہیں ملا پاتی تھیں۔ ’من مست ملنگ‘ کے رومانوی مناطر پر ڈرامے کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور …

Read More »

پنجاب میں 5 جون تک بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں آج سے 5 جون تک بارش کی پیشگوئی کردی۔   محکمہ موسمیات کےمطابق آج سے پانچ جون تک وقفےوقفےسےبارش برسنے کا سلسلہ جاری رہےگا، پی ڈی ایم اےپنجاب نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ 5 جون تک مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان اور …

Read More »

ملک بھر میں احتجاجی تحریک کی قیادت عمران خان کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کے لیے تمام سیاسی اور قانونی دروازے بند کر دیے گئے ہیں، لہٰذا اب احتجاجی تحریک کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے …

Read More »

سی سی پی کا یوریا کھاد بنانے والی کمپنیوں پر 37کروڑ سے زائد کا جرمانہ

مسابقتی کمیشن (سی سی پی)نے چھ معروف یوریا کھاد بنانے والی کمپنیوں اور ان کی تنظیم پر قیمتوں کے گٹھ جوڑ کے الزام میں مجموعی طور پر 37 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ کمیشن نے ازخود نوٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک جامع تحقیق میں یہ …

Read More »

سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا آج اجلاس

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔ آئندہ مالی سال پی ایس ڈی پی کی مد میں ایک ہزار 20 ارب …

Read More »

گردشی قرض خاتمہ : کمرشل بینکو ں سے 1275ارب روپے کے حصول کی وفاقی کابینہ سے جلد منظوری دینے کا امکان

وفاقی حکومت نے توانائی شعبے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے 1275 ارب روپے کے تاریخی قرضہ پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے، اور اس معاہدے کی منطوری وفاقی کابینہ سے جلد لی جائے گی ، ذرائع کے مطابق، تقریبا 18 کمرشل بینکوں کے …

Read More »

سیگریٹ سیکٹر: نئے بجٹ میں ٹیکس شرح ایک بار پھر بڑھانے کا امکان

سیگریٹ صنعت سے ٹیکس وصولیوں میںمسلسل گروتھ نے ایف بی آرحکام کو ایک بار پھر اس سیکٹر پر مزید ٹیکس بڑھانے کی راہ ہموار کردی ہے ایف بی آر حکام کے مطابق سیگریٹ سیکٹر کے ریونیو وصولیوں میں مسلسل بڑھتے ہوئے رحجان نے وفاقی بجٹ ساز ی میں مصروف اعلیٰ …

Read More »

پاکستان کا بنگلادیش کو 3 ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش

پاکستان نے بنگلادیش کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں محمد حارث نے 46 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ تیسرے اور آخری ٹی 20 کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا …

Read More »

فلم ”لوگرو“ کا پشتو گانا ”سدا آشنا“ بھی جاری

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی فلمی مداحوں کی بے چینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، خاص طور پر ان شائقین کے لیے جو ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی جوڑی کو اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں۔ ان کی آنے والی فلم ”لوگرو“ کو سال کی سب سے متوقع فلموں …

Read More »