google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 3
ہفتہ , جون 7 2025

تازہ ترین

آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کے شعبہ کیلئے 1079ارب روپے سبسڈی کی مد میں مختص کرنے کی تجویز

حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔ ان اعداد و شمارکو حکومت کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم …

Read More »

لاہور قلندرز: پی ایس ایل کی تیسری بار فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں لاہور قلندرز نے فتح کے ساتھ تیسری بار پی ایس ایل …

Read More »

جیسے ہی آپ زیادہ کامیاب ہو جائیں، وہی لوگ عدم تحفظ کا شکار ہوکر آپ کے خلاف بولنے لگتے ہیں

سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنے سے خوفزدہ تھیں، تاہم اُنہیں اس شادی کے لیے راضی کرنے میں اُن کے بیٹے اذلان کا بڑا کردار رہا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی …

Read More »

پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم سے13 شہری جاں بحق اور 92 افراد زخمی

صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں 13 شہری جاں بحق اور 92 افراد …

Read More »

حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2000 میگاواٹ بجلی مختص

وفاقی حکومت نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت ملک میں موجود اضافی بجلی کو مالی فائدے میں تبدیل کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی غرض سے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کردی ہے۔ یہ اقدام بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ڈیٹا …

Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی آندھی ، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی آندھی ، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات …

Read More »

اسٹارز: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی فاتح

سٹارز نے نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ (این ڈبلیو ٹی ) کے فائنل میں فاتح بن کر میدان مار لیا، نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کے روز کانکررز کو 42 رنز سے واضح شکست دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسٹارز نے کپتان ثنا عروج کی شاندار اننگز اور بعد …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی، جبکہ اسلام آباد، لاہور پنجاب اور پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کا راج ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع اور پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ سندھ اور بلوچستان میں سورج کا مزاج انتہائی گرم ہے، سندھ اوربلوچستان کے میدانی علاقوں میں …

Read More »

نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی کی مقامی عدالت نے فراڈ اور غبن کے الزامات میں گرفتار ماڈل، اداکارہ و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ڈان اخبار کے مطابق عاطف محمد خان نے اپنے وکلا کے توسط سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (جنوبی) احسان ملک …

Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار، جنوبی خطوں میں گرمی کی لہر تاحال برقرار

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے لگا ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں ہلکی بوندا باندی نے گرمی کی شدت کم کر دی جبکہ مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان …

Read More »