google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 122
پیر , اپریل 21 2025

تازہ ترین

فیروز خان کا اہلیہ کے ساتھ رومانٹک تصاویر شیئر

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ نئی رومانٹک تصاویر شیئر کر کے علیحدگی کی افواہوں کو ایک بار پھر رد کر دیا ہے۔ فیروز خان، جو مشہور ڈراموں “خانی” اور “خدا اور محبت” کے مرکزی کردار کے لیے جانے جاتے ہیں، نے …

Read More »

ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ہم نے ایک لاکھ …

Read More »

پی ٹی آئی کی مذاکرات کے مثبت نتائج کیلئے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے مثبت نتائج کیلئے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن دے دی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

سنچورین ٹیسٹ کا پہلا دن: جنوبی افریقا 3 وکٹوں پر 82 رنز

پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 82 رنز بنا لیے، ایڈن مارکرم 47 اور ٹمبا باووما 4 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 211 رنز بنا کر …

Read More »

چاہت فتح علی خان کا ”بدو بدی2“ ریلیز ہو گیا

برطانوی نژاد پاکستانی گلوکارچاہت فتح علی خان نے ’بدو بدی 2‘ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خاں سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت اور گلوکار ہیں جنہوں نے پچھلے کچھ سالوں میں بین ااقوامی شہرت حاصل کی ہے۔ گلوکار کو گذشتہ سال ان کے گانے ”بدو بدی“ کے وائرل ہونے کے بعد …

Read More »

عمران خان کا گھر میں نظربند ہونے سے انکار: علیمہ خان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ہے، ان کا موقف ہے کہ وہ جیل میں ہی قید میں رہیں گے، باقی تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ اڈیالہ …

Read More »

عمران خان کا حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف کرلیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سےگفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ تسلیم کررہے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو …

Read More »

ہانیہ عامر کا امریکا میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وضاحت

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکا میں مداحوں سے ملاقات کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وضاحت پیش کر دی۔  اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کیساتھ امریکا کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے مداحوں کے ساتھ ملاقات کے دوران اچانک …

Read More »

قائمہ کمیٹی: نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکاؤنٹ پر پابندی کا بل منظور

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس  ہوا، جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر غور  کیا گیا۔ اجلاس میں ٹیکس آڈیٹرز اور …

Read More »

گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں: سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل طور پر فعال ہیں اور اپنی مکمل پیداواری صلاحیت پر کام کر رہی ہیں۔ گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں۔ ایس این جی پی ایل حکام نے …

Read More »