جمعہ , دسمبر 5 2025
بریکنگ نیوز

تعلیم

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا آئی سی سی بی ایس میں صورتحال پر اظہار تشویش

وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے جامعہ کراچی کے تحقیقی ادارے آئی سی سی بی ایس میں جاری صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے- ہائر ایجوکیشن کمیشن کے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر اویس احمد نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کو لکھے گئے خط میں کہا …

Read More »

کراچی: نویں کا کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ

کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ کراچی میں آج ہونے والا نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ 40 منٹ پہلے آؤٹ ہو کر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ دوسری جانب ثانوی تعلیمی بورڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ آج صبح میں نویں …

Read More »

امتحان شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد نویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہوگیا

کراچی میں آج ہونے والا نویں جماعت کا پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا۔ کراچی میٹرک بورڈ کے امتحانات میں آج نویں جماعت کا کمپیوٹر سائنس کا پرچہ سوشل میڈیا کے ذریعے لیک ہوگیا۔ امتحان شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد پرچہ …

Read More »

کراچی میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز

کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز آج سے ہوگا، بہت سے طلباء اب بھی امتحانی ایڈمٹ کارڈ سے محروم ہیں۔ شدید گرمی میں میٹرک بورڈ آفس پر متاثرہ طلباء اور والدین کا رش لگا رہا۔ ترجمان میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ ہزاروں طلباء کو ایڈمٹ کارڈ جاری نا …

Read More »

اے لیول کا پرچہ بھی امتحان سے قبل لیک ہونے کا انکشاف

ملک میں میٹرک اور انٹر کے بعد کیمبرج کے امتحانات کے پرچے بھی امتحانات سے قبل ہی آؤٹ اور لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  رپورٹ کے مطابق کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے امتحان سے قبل اے لیول کے ریاضی کے پرچے کے مبینہ آن لائن لیک ہونے کے معاملے کی ہنگامہ …

Read More »

امریکی جامعات میں اسرائیل کیخلاف مظاہرے، ابتک 2300 گرفتار

امریکی جامعات میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج اور مظاہرین کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد طلباء کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی کے 25 طلبا کو …

Read More »

سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

سی ایس ایس امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پریس نوٹ جاری کر دیا۔ ٹاپ کرنے والے پہلے 12 امیدواروں نے  پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس کا انتخاب کیا۔ سی ایس ایس امتحان 2023 میں  امیدواروں کی کامیابی کی شرح 2.96 فیصد ہے، …

Read More »

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع پی سی ٹی بی کا کہنا تھا کہ تعلیم کے چار مختلف اداروں کو ایک کردیا جائے گا، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ، پنجاب ایجوکیشن کمیشن، اساتذہ کی ٹریننگ کو ایک ادارے میں ضم کردیا …

Read More »

امریکی جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری

امریکا کی مختلف جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جامعات اور کالجز میں مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے اور جامعات میں مظاہروں کے دوران گرفتار طلبا کی تعداد 2300 سے زائد ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پورٹ لینڈ یونی ورسٹی …

Read More »

ڈی جی وفاقی تعلیمی بورڈ عہدے سے برطرف

وفاقی حکومت نے وفاقی تعلیمی بورڈ برائے انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قیصر عالم کو عہدے سے ہٹادیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے قیصر عالم کی خدمات خیبر پختونخوا کی حکومت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21کے افسر سید جنید …

Read More »