جمعہ , جنوری 30 2026

کراچی میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز

کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز آج سے ہوگا، بہت سے طلباء اب بھی امتحانی ایڈمٹ کارڈ سے محروم ہیں۔

شدید گرمی میں میٹرک بورڈ آفس پر متاثرہ طلباء اور والدین کا رش لگا رہا۔

ترجمان میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ ہزاروں طلباء کو ایڈمٹ کارڈ جاری نا ہونے کی شکایت درست نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جن اسکولز نے آن لائن فارم جمع کرائے تھے، وہ ایڈمٹ کارڈز کا آن لائن پرنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب میں سالانہ 190 دن تعلیم لازمی

موسم گرما کی چھٹیاں 6 ہفتوں تک محدود پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں …