پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی جا رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی اور منفی رحجانات کے باعث 100 انڈیکس میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ٹریڈنگ کے دوران بازارِ حصص کے بینچ …
Read More »کے۔ الیکٹرک کے قرضے 272 ارب روپے، ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ گیا
کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے۔ الیکٹرک کے 31 اگست 2025 تک اس کے مجموعی بقایا قرضے 272 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جن میں 91 ارب روپے غیر ملکی اور 181 ارب روپے مقامی قرضے شامل ہیں۔ اگرکمپنی پرموجودہ مالی دباؤ برقرار رہا تو بینک اور …
Read More »کراچی کسٹمز نے 1.32 لاکھ لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کرلیا
پاکستان کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی کے میرین یونٹ نے سمندری حدود میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین لانچوں سے 132,564 لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پکڑ لیا، جسے سمندری راستے سے پاکستان لایا جا رہا تھا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی 9 اور 10 اکتوبر 2025 کی درمیانی …
Read More »ان ڈرائیو ڈرائیور کی کراچی میں اغوا کی کوشش، طالبہ بچ نکلی
کراچی کی ایک فیشن کی طالبہ نے ان ڈرائیو کے ڈرائیور کی مبینہ اغوا کی کوشش سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی، جس کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی میں منگل کی شب ایک عام سا لگنے والا رائیڈ ہیلنگ …
Read More »وفاقی اردو یونیورسٹی کا سینیٹ اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ختم
ڈیڑھ سال بعد بلایا گیا وفاقی اردو یونیورسٹی کا سینیٹ اجلاس صرف پانچ اراکین کی موجودگی کے باعث کورم پورا نہ ہونے پر بغیر کسی کارروائی کے ختم ہوگیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس، جو ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد طلب کیا گیا تھا، کورم پورا …
Read More »کراچی موسلادھار بارش: مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ جیسی صورتحال
مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہر میں دوپہر کے وقت دوبارہ کالی گھٹائیں چھا گئیں جس سے بیشتر علاقوں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، …
Read More »صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری
کراچی میں بلز کی ادائیگی کے باوجود طویل لوڈشیڈنگ پر ٹرانسفارمر کی بجائے فیڈر لیول پر لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ نیپرا نے صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔۔ نیپرا نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا …
Read More »کراچی میں 16 ،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ’غیر آئینی‘ ہے
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لوڈ شیڈنگ کے نظام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شدید گرمی میں بھی کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں 16 ،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ سائٹ کراچی …
Read More »کراچی میں انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز
کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں 1 لاکھ 26 ہزار 500 سے زائد طلبہ و طالبات صبح اور شام کی شفٹوں میں شریک ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام …
Read More »سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا آج اعلان
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کی پالیسی کمیٹی نے شرح سود 12 فیصد مقرر کر رکھا ہے، ایک سال میں شرح سود 10 فیصد کم ہوا ہے۔ مالیاتی اداروں نے شرح …
Read More »