جمعہ , جنوری 30 2026

تازہ ترین

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آج 18ویں برسی

پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔ ملک بھر سے قافلے روانہ ہو چکے ہیں اور جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے برسی کے …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی

پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) نے جمعرات کو ہفتہ وار سینسیٹو پرائس انڈی کیٹر (ایس پی آئی) کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے، جن کے مطابق 24 دسمبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی …

Read More »

ایف بی آرکا اسمگل شدہ موبائل فونز ضبط

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کلیٹرکٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) نے جمعرات کی الصبح خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں تقریباً 6 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ مصدقہ …

Read More »

احسن اقبال کی ویڈیو کال اچانک منقطع

ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام “11th Hour” میں میزبان وسیم بادامی کے ساتھ لائیو ویڈیو لنک پر موجود وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی کال اچانک منقطع ہو گئی، جس سے ناظرین اور اینکر …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار: محکمۂ موسمیات

محکمۂ موسمیات نے جمعہ کے لیے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی …

Read More »

قدرتی دھوپ سینکنا بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مددگار

نیدرلینڈز کی ماسٹرخ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے صرف کھڑکی کے پاس بیٹھ کر قدرتی دھوپ کا سامنا کرنا بھی خون میں شوگر کی سطح کو بہتر بنانے میں موثر ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق حال …

Read More »

UAE صدرآج پاکستان کے سرکاری دورے پر

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان آج (26 دسمبر 2025) کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ یہ ان کا صدرِ مملکت کے طور پر پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جس کے …

Read More »

ڈرامہ ’پامال‘ میں مالکہ کی جدوجہد

پاکستانی ڈرامہ سیریل ’پامال‘ نے ناظرین کے دل کو چھو لیا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے خواب کھو کر شوہر کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے والی عورت بن جاتی ہے۔ شوہر کی وفات کے بعد اس کی زندگی الٹ پلٹ ہو جاتی ہے اور …

Read More »

فوجی فرٹیلائزر عارف حبیب کنسورشیم میں شامل

قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے تاریخی عمل میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جب فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے عارف حبیب کارپوریشن کی قیادت میں کامیاب کنسورشیم میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ اس پارٹنرشپ سے ایئرلائن کی مالی استحکام …

Read More »

پاکستان بھر میں کرسمس کی پرجوش تقریبات

پاکستان میں مسیحی برادری نے آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے اور روایتی خوشیوں کے ساتھ منایا۔ ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا انعقاد کیا گیا جبکہ گھروں اور مسیحی آبادیوں کو رنگ برنگی روشنیوں اور سجاوٹ سے آراستہ کیا گیا۔ سخت سیکیورٹی انتظامات کے …

Read More »