وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 5 جون سے ایک اگست تک ہوں گی۔ اعلامیے کے مطابق 26 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک اسکول کے اوقات بھی تبدیل کردیے …
Read More »پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندر کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے ایلیمینیٹر میچ میں آج لاہور قلندرزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے میدان میں اتریں …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، …
Read More »بٹ کوائن کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر سے بھی تجاوز
کرپٹو کرنسی دنیا میں ایک بار پھر ہلچل دیکھی جا رہی ہے، دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔ سی این بی سی کی رپورٹ میں کوائن میٹرکس کے حوالے سے بتایا گیا کہ دنیا کی سب سے …
Read More »لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 …
Read More »سوئی ناردرن گیس کا تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور
سوئی ناردرن گیس کے حصے داران نے مالی سال 2023-24 کے لیے تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور کر لیا سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کا 60 واں سالانہ اجلاس عام (AGM) جمعرات، 22 مئی 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حصے داران …
Read More »وزارت پٹرولیم ای اینڈ پی کمپنیوں کے ٹریننگ فنڈز کا اسپیشل آڈٹ کرائے : ذیلی کمیٹی
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت پٹرولیم کے ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی ) کمپنیوں کے جمع ہونے والے کروڑوں ڈالر کے ٹریننگ فنڈز میں بے ضابطگیوں کا سپیشل آڈٹ کرانے کا احکامات دیئے ہیں ، ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر کمیٹی سید نوید قمر کی سربراہی …
Read More »کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے …
Read More »پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا
پاکستان سپر (پی ایس ایل10) میں آج سے ایلیمینیٹر رائونڈ کا آغاز ہورہا ہے ، اس رائونڈ میں پہلے ایلیمینیشن میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا ایلیمینیٹر میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا ٹاکرا آج شام 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا …
Read More »ماہرہ خان ، ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی آنے والی فلم لو گرو کی تشہیر کے لیے امریکہ میں مصروف
پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان، جنہوں نے ہمسفر، بن روئے اور قائداعظم زندہ باد جیسے پروجیکٹس سے خود کو منوایا، ان دنوں اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی آنے والی فلم لو گرو کی تشہیر کے لیے امریکہ میں موجود ہیں۔ فلم کی پروموشن کے دوران ایک تقریب میں جب …
Read More »