وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس میں ملوث کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 5 افسران کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سے جاری بیان کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کی اور …
Read More »ُپی ٹی آئی کی بھارت کے خلاف حکومتی اقدامات کی حمایت
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کہتے ہیں کہ آج اگر بانی سے ملاقات ہوتی تو ان سے انڈیا کے ساتھ پیدا تناؤ پر بات کرتا، عمران خان نے پہلے ہی کہہ رکھا ہے کہ سوچیں گے نہیں جواب دیں گے، دشمن کے اقدامات کے مقابلے میں پاکستان نے …
Read More »پی ایس او منافع میں 42 فیصد کمی
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی سال 2024-25 کے پہلے نو ماہ میں 10.67 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) ظاہر کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 42 فیصد کم ہے۔ یہ معلومات کمپنی کے مشترکہ مالیاتی بیان میں …
Read More »آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا اس حوالے سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو قرض پروگرام کی اگلی قسط جاری کرنے کےلیے مشن کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا۔ …
Read More »ایس این جی پی ایل نے مالی سال 2024 کے لیے فی شیئر 7.50 روپے حتمی کیش ڈیویڈنڈ دینے کی سفارش
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اجلاس میں، جو ہفتہ 26 اپریل 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا، مالی سال 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے سال کے لیے فی شیئر 7.50 روپے (یعنی 75 فیصد) حتمی کیش …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان
آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2025 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے، صنعتی اور سرکاری تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر صرف 0.016 روپے …
Read More »باہمی اتفاق ہونے تک نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی: وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نہروں کے اہم معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرلیا گیا ہے، باہمی اتفاق ہونے تک نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی۔ اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »گلیڈی ایٹر کی سلطان کو پہلے کھیلنے کی دعوت
پی ایس ایل 10کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلنے کی دعوت دی ہے گزشتہ روز کے آرام کے بعد آج پی ایس ایل میں دوبارہ میچ شروع ہوگئے ہیں ایک دن وقفہ کے بعد پاکستان سپر لیگ …
Read More »پاکستان سے آج حج آپریشن کا آغاز
پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگئی۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق کوئٹہ سے پہلی حج پرواز صبح 10 بجے 170 حجاج کو لے کر روانہ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے پہلی …
Read More »اسٹارلنک لائسنس اجرا مزید تاخیر کا شکار
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے اسٹار لنک کو لائسنس کا اجرا پاکستان اسپیس ایکٹویٹیز ریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط کردیا اسٹارلنک کو پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کے لائسنس کا اجرا مزید تاخیر کا شکار ہو گیا ہے ، ذرائع کے مطابق پاکستان سپیس …
Read More »