بدھ , جنوری 28 2026

بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ ملی

بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ ملی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتار پور میں میچز کھیلے جانے تھے۔

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کبڈی میچز لاہور اور بہاولپور میں بھی رکھے گئے تھے.

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان-چین کے درمیان معدنی شعبے میں تعاون

مشترکہ ڈیجیٹل ای مائننگ پلیٹ فارم کا اجرا پاکستان اور چین نے معدنیات کے شعبے …