google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 365
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کردی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے …

Read More »

حکومت اور جرگے کے معاہدے کے بعد مسلح افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے گرینڈ کلین اپ آپریشن کے دوران ایک درجن سے زائد مسلح مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب 40 رکنی جرگے کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس …

Read More »

فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست

فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔  تاہم، ان …

Read More »

ایان علی کی طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ

پاکستان کی نامور ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کردی۔ ماڈل نے نئی تصویر میں سفید اور سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور مداح ماڈل کے نئے اسٹائل کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ایان علی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

لاہور پولیس نے 9 مئی کے کیسز میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جبکہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب فارنزک ٹیم کے ماہرین کو 3 ٹیسٹس دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سوالات کے جواب …

Read More »

پی ٹی اے نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ‘تکنیکی خرابی’ قرار دے دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ‘تکنیکی خرابی’ قرار دے دیا۔ گزشتہ چند روز سے  ملک بھر میں موبائل فون ڈیٹا کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔ صارفین کی جانب سے شکایت کی …

Read More »

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی وزیراعظم کے برآمدی اہداف کی نفی

وفاقی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکی برآمدات آئندہ تین سال میں 60 ارب ڈالرز تک پہنچانے کے دعوے کی نفی کردی۔ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں کے مطابق پاکستان کی برآمدات تین سال میں 38 ارب …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ کے سامنے بھوک ہڑتال

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے جس میں چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر سمیت دیگر سینئر رہنما موجود ہیں۔ گرفتاریوں، چھاپوں اور مقدمات کے خلاف پی ٹی آئی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیرسٹر گوہر …

Read More »

ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی

ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے ایونٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ویمن نے آج یو اے ای ویمن کو گروپ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دی۔ یو اے ای ویمن نے پہلے …

Read More »

سندھ میں گرمی کی چھٹیاں 14 اگست تک بڑھا دی گئیں

محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔  وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کا اس حوالے سے …

Read More »