پیر , دسمبر 1 2025

ہاکی ٹیم آج سہ پہر لاہور پہنچے گی

پاکستان ہاکی ٹیم آج سہ پہر لاہور پہنچے گی، پاکستان روانگی کے لیے ٹیم کوالالمپور ایئر پورٹ پہنچی تھی۔

پاکستان پہنچنے پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ہاکی اولمپئنز، آرگنائزر اور نوجوان کھلاڑی ٹیم کا استقبال کریں گے۔

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم دوسرے نمبر پر آئی ہے۔

واضح رہے کہ اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے لیے ایک ابتدائی ورکنگ …