ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025-26 کے افتتاحی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو چوتھے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب میزبان ارجنٹائن نے گرین شرٹس کو واضح برتری سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ارجنٹائن نے پاکستان کو 5-1 کے اسکور سے شکست دے کر …
Read More »پرو لیگ ہاکی: ہالینڈ کی پاکستان کو 7-3 سے شکست
ارجنٹینا کے شہر سانتیاگو ڈیل ایسٹیرو میں جاری ایف آئی ایچ پرو لیگ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-3 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی طرف سے دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے میچ میں گولز صرف پینلٹی کارنرز سے ہی ہوئے۔ گرین شرٹس کی …
Read More »پرو ہاکی لیگ: عماد بٹ کی قیادت میں پاکستان ٹیم ارجنٹائن روانہ
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ قومی اسکواڈ کا سارا فوکس آئندہ ہونے والی پرو ہاکی لیگ پر ہے، ٹیم کی تیاری بہتر ہے اور خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور محنت کی گئی ہے۔ ارجنٹائن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد …
Read More »پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8-0 سے شکست دے کر ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز میں رسائی حاصل کر لی
پاکستان نے ڈھاکہ میں کھیلی جانے والی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو بغیر کسی رنز کے 8 گول سے شکست دے کر ہاکی کے عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں میں شامل ہو گیا۔ پاکستانی ہاکی ٹیم نے اپنے شاندار مظاہرے کے ساتھ دوسرے میچ میں 8-0 …
Read More »ہاکی انڈیا کے ساتھ نہ پہلے رابطہ تھا نہ اب کوئی رابطہ ہوا ہے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیاء کپ میں عدم شرکت کے فیصلے کے حوالے سے کسی سے بات …
Read More »انڈر18 ایشیا ہاکی کپ فائنل: جاپان کی پاکستان کو 0-3 سے شکست
ہاکی ایشیا کپ انڈر 18 کے فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ چین کے شہر داژو میں جاری ہاکی ایشیا کپ انڈر18 میں پاکستان ایشیئن چیمپئن بننے میں ناکام رہا ہے، فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو …
Read More »انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ فائنل: آج پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا
Pak Vs Japan – 1 انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کا فائنل آج پاکستان اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، فیصلہ کن معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم نے اب تک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے تمام …
Read More »انڈر18 ہاکی ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان آج ملائیشیا کے خلاف
انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم جمعہ کو ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔ گروپ کے آخری میچ میں گرین شرٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے زیر کر کے ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل …
Read More »ایشیا کپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کے این او سی کا فیصلہ اگلےہفتے متوقع
ایشیا کپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کے این او سی کا فیصلہ اگلےہفتے متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی فیدریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن پر واضح کر دیا ہے کہ بھارت جاکرکھیلنے کے لیے حکومت پاکستان کی ہدایات کے منتظر ہیں۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا تھاکہ بھارتی حکومت نے ایشیا …
Read More »انڈر-18 ایشیا کپ کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے انڈر-18 ایشیا کپ کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، جو 3 سے 13 جولائی تک چین کے شہر ڈازہو میں منعقد ہو رہا ہے۔ پاکستان کے علاوہ اس براعظمی ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش، چین، سری لنکا، ہانگ کانگ، ملیشیا، جاپان، …
Read More »
UrduLead UrduLead