اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

حدیقہ کیانی دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین میں شامل

معروف برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری کردی ہے۔

نشریاتی ادارے( بی بی سی) کی جانب سے جاری 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست پاکستانی گلوکارہ اور سماجی کارکن حدیقہ کیانی کا نام بھی شامل ہے۔

معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے 90 کی دہائی میں پاپ میوزک سے شہرت حاصل کی جبکہ وہ اقوام متحدہ کے ترقیانی پروگرام کی خیرسگالی سفیر بھی ہیں۔

حدیقہ کیانی نے 2022 کے سیلاب متاثرین کیلئے وسیلہ راہ منصوبہ شروع کیا اور بلوچستان میں بے گھر ہونے والے متاثرین کے لیے 300 سے زائد گھر تعمیر کیے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

حکومت جماعتِ اسلامی کی اس تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت پیٹرولیم …