پیر , دسمبر 15 2025

Aftab Ahmed

16 دسمبر سے پیٹرول 11 روپے تک سستا ہونے کا امکان

حکومتِ 16 دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اوسطاً 8 سے 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ متوقع نئی قیمتیں (فی لیٹر) پیٹرول: تقریباً 11 روپے 36 پیسے تک کمی ہائی …

Read More »

پرو لیگ ہاکی: ہالینڈ کی پاکستان کو 7-3 سے شکست

ارجنٹینا کے شہر سانتیاگو ڈیل ایسٹیرو میں جاری ایف آئی ایچ پرو لیگ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-3 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی طرف سے دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے میچ میں گولز صرف پینلٹی کارنرز سے ہی ہوئے۔ گرین شرٹس کی …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں دوسرے ہفتے بھی کمی

ملک میں مہنگائی کا سلسلہ مسلسل کم ہوتا جا رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق دوسرے ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.03 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد …

Read More »

13 سے 15 دسمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمے کے مطابق 13 سے 15 دسمبر تک مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے کے اثر سے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اعلامیے کے …

Read More »

عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر (تقریباً 11 ارب روپے) کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ یہ قرض صاف پانی کی فراہمی، صفائی اور شہری ترقی کے منصوبوں کے لیے استعمال کیا جائے گا، جس کا مقصد بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانا اور پنجاب کے …

Read More »

پرو ہاکی لیگ: پاکستان کا مایوس کن آغاز، دوسرے میچ میں 3-2 سے شکست

ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ (Pro Hockey League) میں پاکستان ہاکی ٹیم کا ڈیبیو مایوس کن رہا۔ دوسرے میچ میں میزبان ارجنٹینا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے دی۔ پہلے مرحلے کے اس اہم میچ میں پاکستان نے بہادری سے مقابلہ کیا اور …

Read More »

کراچی میں ایک بار پھر جلوے: 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کا شاندار انعقاد

کئی برسوں کی رکاوٹوں اور ڈیجیٹل فارمیٹس کے بعد، پاکستانی تفریحی صنعت کی سب سے بڑی رات نے ایک بار پھر اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ واپسی کی۔ 24 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز (LSAs) کی رنگا رنگ تقریب گزشتہ شب کراچی میں اپنے اختتام کو پہنچی۔ یہ شاندار …

Read More »

ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر ڈیمارش جاری

وزارت خارجہ نے ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر سخت ترین الفاظ میں ڈیمارش جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام 11 دسمبر 2025 کو ناروے کے سفیر کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایمان مزاری کیس کی سماعت میں شرکت کے بعد اٹھایا …

Read More »

مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی

دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ افغانستان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 12 دسمبر سے شروع ہو کر 21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم …

Read More »

پنجاب میں امتحانی نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امتحانی اصلاحات کے تحت اب امتحانی پرچوں پر ای شیٹس کا استعمال کیا جائے گا جن میں یونیک سیکیورٹی کوڈز، کیو آر کوڈز اور واٹر مارکس شامل کیے …

Read More »