جمعرات , اکتوبر 23 2025

Aftab Ahmed

وفاقی وزیر شزا فاطمہ پر قائمہ کمیٹی میں حکومتی اراکین کی سخت تنقید

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں حکومتی اراکین نے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی ٹی میں ترقی کے بلند دعوے تو کرتی ہے مگر عوام اب بھی بنیادی سہولتوں سے محروم …

Read More »

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بیٹے کا داخلہ سرکاری اسکول میں کروایا

تعلیمی برابری کے فروغ کے لیے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیٹے کا داخلہ قصور کے ایک سرکاری اسکول میں کروایا، جسے سوشل میڈیا پر عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

پاکستان نے تیسرے دن کے اختتام پر 23 رنز کی برتری حاصل کرلی

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنالیے ہیں، یوں میزبان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف مجموعی طور پر 23 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے …

Read More »

ایف بی آر نے 238 ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں افسر کو برطرف کردیا

کراچی کے ریجنل ٹیکس آفس کے سینیئر آڈیٹر الطاف حسین کھوڑو کو 238 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کیس کی ناقص تفتیش پر عہدے سے برطرف کردیا گیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیر کے روز ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریجنل ٹیکس آفس ون (کراچی) …

Read More »

مولانا طارق جمیل کا خواجہ سرا سے نکاح کے معاملے پر بیان

مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ مرد کا خواجہ سرا سے نکاح شرعاً جائز نہیں کیونکہ نکاح کی بنیاد اولاد پر ہے اور خواجہ سرا اس کے قابل نہیں پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے فیشن ڈیزائنر اور سماجی کارکن ماریہ بی کے …

Read More »

بجلی 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین کے لیے بجلی 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی سفارش کی ہے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو ستمبر 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی مد میں ایک درخواست جمع …

Read More »

ڈکی بھائی کیس میں نیا موڑ، مبینہ رشوت کا انکشاف

مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی کے خلاف جوئے کی تشہیر کے مقدمے میں اب مبینہ طور پر تفتیشی افسر پر رشوت کے مطالبے کا الزام سامنے آگیا ہے پاکستانی ڈیجیٹل دنیا میں تہلکہ خیز موڑ لینے والا ڈکی بھائی کیس اب ایک نئے تنازعے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ ذرائع …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست، پاکستان ایونٹ سے باہر

کولمبو میں بارش سے متاثرہ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 150 رنز سے ہرا کر آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ سے باہر کردیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم جنوبی افریقا کے خلاف ایک بڑی شکست کے ساتھ اختتام پذیر …

Read More »

دوپہر میں ورزش ذیابیطس کنٹرول کے لیے زیادہ مؤثر

تحقیق کے مطابق دوپہر کے اوقات میں کی جانے والی جسمانی سرگرمی بلڈ شوگر کو بہتر طریقے سے متوازن رکھتی ہے اور انسولین کے اثرات کو مضبوط بناتی ہے ورزش کو ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں کے لیے ہمیشہ مفید سمجھا جاتا رہا ہے، مگر اب ماہرین کا کہنا ہے …

Read More »

جنوبی افریقہ دباؤ میں — راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل

پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا لیے، مہمان ٹیم اب بھی 148 رنز کے خسارے میں ہے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، جہاں میزبان ٹیم نے …

Read More »