وفاقی حکومت نے سوئی سدرن اور ناردرن کو 30 لاکھ سے زائد درخواستیں منسوخ کرنے کا حکم دے دیا پاکستان میں گھریلو صارفین کے لیے اب ملکی قدرتی گیس پر نیا کنکشن لینا ممکن نہیں رہے گا، کیونکہ وفاقی حکومت نے مستقل بنیادوں پر ان کنکشنز پر پابندی عائد کر …
Read More »کابینہ نے گیس کنکشن بحال، زرعی و ماحولیاتی ایمرجنسی نفاذ کی منظوری
وفاقی کابینہ نے گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے، زرعی ایمرجنسی اور ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم اور …
Read More »سوئی کمپنیوں میں گیس نقصانات پر قابو پانے کے لیے کنسلٹنٹس ہائر کرنے کا فیصلہ
اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 اکتوبر 2025 مقرر، منصوبے کا مقصد UFG نقصانات کی وجوہات جانچنا اور عملی حل تجویز کرنا ہے حکومت پاکستان نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) کو درپیش غیر حساب شدہ گیس (UFG) کے …
Read More »بجلی کے بعد گیس کے گردشی قرض کو بھی صارفین سے وصولی کا منصوبہ تیار
وفاقی حکومت کا بجلی کے گردشی قرض کے بعد گیس کے گردشی قرض کو بھی حکومتی گیس کمپنیوں کی بیلنس شیٹ سے ختم کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے منصوبہ کے تحت گیس صارفین کو گیس سبسڈی کے خاتمہ سمیت پڑولیم لیوی میںمزیداضافہ کے ساتھ ساتھ گیس کی قیمتوں میں …
Read More »اوگرا کا گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی سفارش
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی تاہم حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی جبکہ حتمی منظوری …
Read More »گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا
گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا، سوئی ناردرن نے گیس قیمت میں اوسطاً 735 روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کردی جبکہ سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس قیمت میں 2 ہزار 443 …
Read More »اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے گیس قیمت میں 8.71 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے اور سوئی …
Read More »گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کیلئے 15 فروری تک ڈیڈ لائن
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ششماہی گیس ٹیرف کی …
Read More »سوئی گیس کمپنی کا صارفین کو 11 ارب روپے کے زائد بل بھیجنے کا انکشاف
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اضافی بل خسارہ اور گیس چوری چھپانے کے لئے صارفین کو11 ارب روپے کے زائد بل بھیج دئے۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو جولائی 2023 سے مئی 2024 تک زائد بل بھیجے گئے۔ 11 ارب روپے کے بل کا مجموعی والیم …
Read More »گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل …
Read More »