پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Interbank Market

PSX میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس 166509 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا

روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل، ڈالر کے مقابلے 281.07 پر پہنچ گیا , کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 868 پوائنٹس کا اضافہ، بینکنگ اور فرٹیلائزر شیئرز نے تیزی کو سہارا دیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان …

Read More »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 500 پوائنٹس کا اضافہ

بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 158,570 پوائنٹس سے تجاوز کرگیا، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر 281.28 روپے پر آ گیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 …

Read More »

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، کے ایس ای-100 انڈیکس نئی بلندی پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو بھی سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث زبردست تیزی دیکھی گئی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مستحکم، انٹربینک میں قدر میں 20 پیسے کا اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست خریداری کا …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 950 پوائنٹس کا زبردست اضافہ

سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری اور شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 156,333 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں منگل کو کاروبار کے آغاز پر بھرپور تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 950 …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1,500 پوائنٹس کی مندی

روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 0.06 فیصد مزید مستحکم پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز کاروبار کے دوران شدید مندی ریکارڈ کی گئی، جب فروخت کے دباؤ کے باعث بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ دوپہر 3 …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 151 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر

انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ مستحکم، ڈالر 281.47 پر آگیا مثبت معاشی اشاریوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو 700 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 151,717 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بھی زبردست تیزی دیکھی گئی اور …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 150 ہزار کی سطح عبور کرگئی

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے ابتدائی سیشن میں کے ایس ای 100 انڈیکس 150 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ صبح 9 بج کر 35 منٹ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس عبور کر گئی، روپے کی قدر میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جب کہ انڈیکس ایک مرتبہ پھر 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا اور دوسری جانب روپے کی قدر بھی ڈالر کے مقابلے میں مزید بہتر ہوئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے پیر کے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا مثبت آغاز

جمعرات کو ٹریڈنگ مثبت آغاز کے ساتھ ہوئی، آٹوموبائل اور بینکنگ اسٹاکس میں نمایاں خریداری دیکھی گئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو ٹریڈنگ کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں …

Read More »

کے ایس ای 100 انڈیکس کے ابتدائی سیشن میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سرمایہ کاروں نے ملکی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور مضبوط کارپوریٹ آمدنی کے تسلسل پر مثبت ردعمل ظاہر کیا کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے ابتدائی سیشن میں تقریباً 600 پوائنٹس بڑھ گیا۔ …

Read More »