وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے لیکن وہ یہ بات …
Read More »کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا: اعلامیہ قومی سلامتی کمیٹی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا اور کسی بھی جارحیت کا …
Read More »قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب
وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی حکومت کے اقدامات کا جائزہ لینے اور جوابی حکمت عملی طے کرنے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر ان کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائیں‘بھارت …
Read More »کینالز معاملہ: وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے
وفاقی حکومت نے کینالز کے معاملے پر سندھ حکومت سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ حکومت سے رابطہ کیا گیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور …
Read More »وفاقی بیوروکریسی ترقی کیلئے نیا نظام متعارف۔۔۔ایف بی آر سے ابتدا
ایف بی آر میں ایک نئی پرفارمنس مینجمنٹ اسکیم متعارف کرائی گئی ہے جسے بعد میں سینٹرل سپیریئر سروسز کی تمام سروسز اور کیڈرز تک وسعت دی جائے گی تاکہ کارکردگی کی جائزہ رپورٹس(پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹس)پی ای آرز کے موجودہ ناقص اور ہیرا پھیری پر مبنی نظام کو تبدیل کیا …
Read More »آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت کو 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر برقرار رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج کم ہونے جارہی ہیں لیکن ہم یہ فائدہ عوام کو منتقل نہیں کریں گے بلکہ اس بچت سے بلوچستان میں موٹر وے طرز کی ہائی وے بنانے جارہے ہیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران شہباز شریف …
Read More »دو روزہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا آج اختتام
اسلام آباد میں جاری دو روزہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر شرکاء سے خطاب کریں گے۔ کنونشن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 1500 سے زائد اوورسیز پاکستانی شریک ہیں، جنہیں ریاستی مہمان کا درجہ دیا …
Read More »سرمایہ کاروں کو خام مال پاکستان سے باہر بھیجنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر پاکستان کو آئی ایم ایف جیسے اداروں کو الوداع کہنے میں مدد دے سکتے ہیں، سرمایہ کاروں کو خام مال پاکستان سے …
Read More »بلوچستان کے مقامی مچھیروں کو ڈیوٹی فری 6000 کشتیوں کی درآمد کی تجویز
وفاق نے حکومت بلوچستان سے ڈیوٹی فری 6000 کشتیوں کی درآمد کرنے کیلئے فہرست مانگی ہے ، کشیتوں کی رجسٹریشن کیلئے ایک بار ایمنسٹی سکیم بھی متعارف کرائی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وقاقی حکومت نے وزارت بحری امور کو کہا ہے کہ وزارت بلوچستان کے پانیوں میں …
Read More »