منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: health cornor

جاپانی پھل پرسیمن کے 12 بڑے طبی فوائد

اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور یہ جاپانی پھل وزن کم کرنے، دل کو صحت مند رکھنے اور جلد و بالوں کے لیے مفید مانا جاتا ہے پرسیمن، جو جاپانی کاکی یا چائنہ فروٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، خزاں میں دستیاب ایک نارنجی رنگ کا پھل ہے جو اپنے …

Read More »

وٹامن ڈی کی کمی سے تھکن، بے چینی اور بیماریوں کا خطرہ

وٹامن ڈی کی شدید کمی جسمانی درد، تھکن، موڈ خراب اور قوت مدافعت میں کمی جیسی علامات کا باعث بن سکتی ہے وٹامن ڈی کی کمی کو محض ایک معمولی غذائی مسئلہ سمجھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس وٹامن کی مسلسل کمی نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت …

Read More »

موسیقی کے آلات دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں

تحقیق کے مطابق ساز بجانے والے افراد شور میں بھی بہتر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں کینیڈا اور چین کے محققین کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسیقی کے آلات بجانے کی مشق انسان کے دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔ تحقیق …

Read More »

انار کا جوس بخار اور معدے کی خرابیوں میں مفید قرار

ماہرین طب کے مطابق چھلکے سمیت انار کا جوس اگر شہد میں ملا کر نہار منہ پیا جائے تو یہ بخار کی حالت میں بے حد مفید ثابت ہوتا ہے۔ روایتی علاج میں انار کو قدیم زمانے سے قوت بخش پھل مانا جاتا رہا ہے جس کے طبی فوائد متعدد …

Read More »

روسی سائنسدانوں نے کینسر کی نئی ویکسین تیار کرلی

روس کی فیڈرل میڈیکل اینڈ بایولوجیکل ایجنسی نے کینسر کے علاج کے لیے ایک نئی ویکسین کی تیاری کا اعلان کیا ہے جو اب کلینیکل استعمال کے لیے تیار ہے۔ روسی سائنسدانوں نے ’’اینٹرومکس‘‘ (Enteromix) کے نام سے ایک کینسر ویکسین تیار کی ہے جو کئی سال کی تحقیق اور …

Read More »

ڈینگی سے بچاؤ: مچھر کے کاٹنے سے حفاظت ضروری

ماہرین صحت اس بات پر زور دیتے ہیں کہ مچھر کے کاٹنے سے بچاؤ ہی ڈینگی سے تحفظ کا سب سے مؤثر طریقہ ہے ڈینگی دنیا بھر میں ایک اہم عوامی صحت کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ اس وائرس کی چاروں اقسام بنیادی طور پر متاثرہ ایڈیز نسل کے مچھر …

Read More »

ساگودانہ کھیر جسمانی تھکاوٹ اور کمزوری میں مفید

ماہرین غذائیت کے مطابق ساگودانہ کی کھیر تھکاوٹ، جسمانی درد اور خون کی کمی میں افاقہ دیتی ہے اور قوت مدافعت کو بہتر بناتی ہے۔ جسمانی تھکاوٹ، کمر درد، جوڑوں کی تکالیف اور کمزوری سے پریشان افراد کے لیے غذائی ماہرین ساگودانہ (Tapioca pearls) کا استعمال فائدہ مند قرار دیتے …

Read More »

ناشتہ چھوڑنے سے ہڈیوں کے کمزور ہونے کا خطرہ

تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنے سے کیلشیم اور وٹامن D کی کمی ہڈیوں کی صحت پر منفی اثر ڈالتی ہے نئی تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ چھوڑنے کی عادت ہڈیوں کی صحت کو براہ راست متاثر کر سکتی ہے اور وقت کے ساتھ osteoporosis یعنی …

Read More »

لونگ روزانہ چبانے سے صحت کو متنوع فوائد، ماہرین کی وضاحت

ماہرین کے مطابق لونگ کا روزانہ استعمال یادداشت، دل، معدہ اور مدافعتی نظام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے ہر صبح خالی پیٹ ایک لونگ منہ میں رکھنے اور دیر تک چبانے کی روایت کو روایتی طب میں صحت بخش عمل مانا جاتا ہے، جس کے مختلف جسمانی فوائد …

Read More »

گردن کی پیمائش دل اور ذیابیطس کے خطرات بتاتی ہے

ماہرین کے مطابق گردن کی موٹائی ہارٹ فیل، بلڈ پریشر، اور ٹائپ 2 ذیابیطس سمیت سنگین امراض کی پیشگوئی کر سکتی ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ گردن کی پیمائش انسانی صحت کے بارے میں حیران کن انکشافات کرتی ہے اور یہ ہارٹ فیل، ہائی بلڈ پریشر اور ٹائپ …

Read More »