امریکی ریاست نیوجرسی کی رٹگرز یونیورسٹی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی عام دوا میٹفارمن ورزش کے مثبت اثرات کو محدود کر سکتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میٹفارمن ورزش کے ذریعے خون کی نالیوں کے …
Read More »دل کی خراب صحت سے بڑھاپے میں ڈیمنشیا کا خطرہ بڑھتا ہے
برطانیہ میں کی گئی نئی سائنسی تحقیق کے مطابق اگر انسان کی 50 سال کی عمر میں دل کی صحت متاثر ہو جائے تو بڑھاپے میں یادداشت کی بیماری، ڈیمنشیا، لاحق ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ درمیانی عمر میں …
Read More »روزانہ ایک لمبی چہل قدمی دل کے لیے زیادہ مفید قرار
نئی تحقیق کے مطابق، روزانہ ایک طویل چہل قدمی دل کی صحت کے لیے چھوٹی چھوٹی چہل قدمیوں سے کہیں زیادہ فائدہ مند ہے، خاص طور پر اُن افراد کے لیے جو عام طور پر زیادہ ورزش نہیں کرتے۔ یہ تحقیق طبی جریدے اینلز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہوئی …
Read More »ناشتہ سے پہلے اُبلے ہوئے انڈے کے حیرت انگیز فوائد
صبح سویرے خالی پیٹ اُبلا ہوا انڈہ کھانا صحت کے لیے نہایت مفید سمجھا جاتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق انڈہ پروٹین، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور غذا ہے جو جسم کو دن بھر توانائی فراہم کرتا ہے اور میٹابولزم کو متوازن رکھتا ہے۔ خالی پیٹ اُبلا ہوا انڈہ کھانے …
Read More »کورٹی سول کم کرنے والی قدرتی غذائیں
ڈارک چاکلیٹ، ایواکاڈو اور سبز چائے ذہنی دباؤ گھٹانے میں مددگار کورٹی سول ایک اہم ہارمون ہے جو جسم میں دباؤ اور ذہنی تناؤ کی کیفیت میں خارج ہوتا ہے، تاہم ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ اس کی مسلسل بلند سطح موٹاپے، ہائی بلڈ پریشر، بے خوابی اور پٹھوں کی …
Read More »خواتین کو ورزش سے مردوں کے مقابلے میں زیادہ فائدہ ہوتا ہے
ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کو ورزش سے مردوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق خواتین کم وقت اور کم محنت کے باوجود زیادہ نمایاں نتائج حاصل کرتی ہیں، خصوصاً دل کی صحت کے حوالے سے۔ …
Read More »حمل اور بچپن میں کم چینی، دل کے امراض کا خطرہ 30٪ تک کم
برطانوی تحقیق کے مطابق حمل اور ابتدائی بچپن میں چینی کے کم استعمال سے بالغ عمر میں دل کی بیماریوں کا خطرہ نمایاں طور پر گھٹ جاتا ہے۔ لندن میں کی گئی ایک طویل المدتی تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ جن افراد نے بچپن میں چینی کی …
Read More »سب سے صحت مند کوکنگ آئل کون سا؟
ماہرین کے مطابق صحت مند تیل کا انتخاب آپ کے کھانے کے طریقے اور جسمانی ضروریات پر منحصر ہے، تاہم جدید تحقیق میں زیتون، ایووکاڈو، سرسوں، ناریل اور کینولا آئل کو مجموعی طور پر سب سے مفید قرار دیا گیا ہے۔ زیتون کا تیل سب سے زیادہ تجویز کردہ سمجھا …
Read More »اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کے مضر اثرات پر نئی تحقیق
کنگز کالج اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا مطالعہ، مختلف ادویات کے اثرات میں نمایاں فرق سامنے آگیا برطانیہ کی کنگز کالج لندن اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ماہرین کی ایک نئی مشترکہ تحقیق میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کے جسم پر ہونے والے مختلف مضر اثرات کا جامع تجزیہ کیا …
Read More »السر کے مریضوں کے لیے خطرناک غذائیں
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چکنائی، تیزابیت والی اشیاء اور کیفین السر کو بگاڑ سکتی ہیں ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ السر کے شکار افراد کو اپنی خوراک میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے کیونکہ کچھ عام غذائیں ان کے زخموں کو بگاڑ سکتی ہیں اور پیچیدگیاں …
Read More »
UrduLead UrduLead