پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ ٹرائی سیریز اب ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور کے …
Read More »قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے علاج کے لیےجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی ہدایت پر صائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوئے جہاں انگلینڈ کے ماہر …
Read More »چیمپئینز ٹرافی: قومی اسکواڈ کا اعلان 8 فروری کو ہو گا
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منظوری کے بعد قومی اسکواڈز کا اعلان ہفتے کی شام تک کردیا جائے گا۔ چیمپئینز ٹرافی کیلئے ممکنہ …
Read More »ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا: عاقب جاوید
پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم اور مینجمنٹ میں ایک دم سے تبدیلی کا مقصد تھا کہ ٹیم جیت کی طرف جاسکے۔ انکا …
Read More »پی ایس ایل 10ڈرافٹ تقریب: گوادر سے لاہور منتقلی کا امکان
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کو گوادر سے لاہور منتقل کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے، ابتدائی طور پر پی سی بی نے لیگ کے نئے ایڈیشنزمیں پلیئرز کے چناؤ کی تقریب گوادر …
Read More »ویمن کرکٹر سدراامین پیا گھر سدھار گئیں
پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہاوس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران شرکت نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب …
Read More »انڈڑ 19ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کی ویمن ٹیم کا اعلان
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کومل خان پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گی،16 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025ء تک ملائیشیا میں …
Read More »فرنچائزز کے پی ایس ایل کی گوادر میں ڈرافٹنگ، انتظامات پر سوالات ؟
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی انتظامات سے متعلق تمام فرنچائزز نے سوالات اٹھا دیئے۔ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ 11 جنوری کو گوادر میں شیڈول ہے۔ پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ کے حوالے سے اہم میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، گوادر میں پی ایس ایل …
Read More »چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ: اے بی ایل اسٹالینز نے جیت لیا
اے بی ایل اسٹالینز نے یو ایم ٹی مارخور کو فائنل میں 75 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹی 20 کپ جیت لیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اے بی ایل سٹالینز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 …
Read More »ٹی 20 اسکواڈ کو نیا خون فراہم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹی 20 سائڈ بہتر بنانے کے لیے اسٹرائیک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ اسٹرائیک فورس 50 نوجوان ہارڈ ہٹنگ بیٹرز پر …
Read More »
UrduLead UrduLead