پیر , دسمبر 1 2025

ویمن کرکٹر سدراامین پیا گھر سدھار گئیں

پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک  ہوگئیں۔ 

32 سالہ سدرہ امین کی شادی  عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے،

سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہاوس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں،  کوچز اور پی سی بی عہدیداران  شرکت نے شرکت کی۔ 

شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبہ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، بسمعہ معروف، ارم جاوید اور عائشہ ظفر  شریک ہوئیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

فیڈرل بورڈ نے SSC Part-I اور Part-II 2025 کے نتائج کا اعلان کیا

وفاقی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) نے 28 نومبر …