ملک بھر میں سوشل میڈیا ایپ ’’ایکس‘‘ 7 ماہ سے بند ہےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے)نے انٹیلیجنس بیورو( آئی بی) کی رپورٹس اور وزارت داخلہ کی سفارش پر فروری میں سروسز بند کی تھیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی جانب سے فراہم کی گئی دستاویزات …
Read More »انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے مسئلے کے حل کےلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس مکمل بحال نہ ہوسکی۔ وزارت …
Read More »’ایکس‘ کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا: پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کی بندش کے نوٹی فکیشن پر واضح کردیا ہے کہ وزارت داخلہ نے بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے وکیل علی فیصل نے سندھ ہائی کورٹ میں نظر …
Read More »وزارت آئی ٹی نے اپنے وزیر کو ذیلی اداروں کے بورڈ سے نکال دیا
ایس اوای ایکٹ کے تحت چیئرمین اور بورڈ ممبران پرائیویٹ سیکٹر سے ہوں گے ، حکام وزارت آئی ٹی نے اپنے ہی ذیلی اداروں کے بورڈ ممبران سے وزیر آئی ٹی کو نکال دیا، وزیر مملکت آئی ٹی کو وزارت آئی ٹی کے دو اداروں کے بورڈ سے نکالنے کا …
Read More »ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی 10 سال کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات طلب
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے گزشتہ 10 سال میں پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدن اور ٹیکس کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس کل پیر دن 11بجے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں سینیٹر پلو شاہ خان کی صدارت …
Read More »پی ٹی سی ایل کو 3 ارب 40 کروڑ روپے کا نقصان
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے تین ماہ کے دوران 3.4 ارب روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ تازہ ترین مالیاتی نتائج کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجی گئی، کمپنی نے گزشتہ سال کے اسی …
Read More »پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے 65 ارب کا نقصان
انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023ء میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ۔ اس بندش سے8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر ہوئے۔ جبکہ انٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا ۔ جو تازہ تر ین اعدادو شمار میں دکھائے گئے ہیں دلچسپ امر یہ ہے …
Read More »ٹیلی کام آپریٹرز اور سیلولر آپریٹرز کے خلاف 19 ہزار 188 شکایات موصول
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2024 کے اختتام تک سیلولر صارفین کی تعداد 192.53 ملین سے بڑھ کر جولائی کے آخر تک 192.924 ملین ہوگئی۔ ریگولیٹر کے اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں تھری جی اور فور …
Read More »وی پی این کے زیادہ استعمال سے رفتار متاثر ہوئی: شزہ فاطمہ
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا گیا نہ ہی اس کی رفتار سست کی گئی، ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے زیادہ استعمال کی وجہ سے اس کی رفتار متاثر ہوئی۔ وزیر …
Read More »منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک: پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک کرنے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان پی ٹی اے نے کہا کہ 16 اگست کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک کردی گئی ہیں۔ …
Read More »