اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی 10 سال کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے گزشتہ 10 سال میں پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدن اور ٹیکس کی تفصیلات طلب کر لیں۔

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس کل پیر دن 11بجے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں سینیٹر پلو شاہ خان کی صدارت میں منعقد ہوگا

اجلاس میں پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی مواصلات کی کمپنیوں کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات کا جائزہ لیا جائے گا۔

چیئرمین پی ٹی اے کمیٹی کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستانی موبائل صارف زونگ بنڈل مہنگائی کے بعد اپنے فون پر بڑھی ہوئی قیمتیں دیکھ رہا ہے

زونگ بنڈل مہنگائی: ہفتہ وار پیکجز میں 29 فیصد تک اضافہ، عام صارف کی جیب پر بوجھ

مالی سال 2026 میں زونگ کے ٹاپ 15 ہائبرڈ بنڈلز کی قیمتوں میں اوسطاً 14.4 …