جمعرات , اپریل 30 2026

نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، یہ منصوبہ دس سال کے لیے ٹیکس فری ہے۔

لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے ہی جدید پاکستان کی بنیاد رکھی، پاکستان میں تھری جی اور فور جی کی بنیاد رکھی۔

اس سے پہلے بورڈ آف ریونیو ریفارمز  کے اجلاس میں مریم نواز نے لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔

وزيراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے پلس پروجیکٹ کے تحت لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کی جا رہی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار

درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ گیا، شمالی علاقوں میں گرج چمک متوقع پاکستان میں …