پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی سے رشتہ ازدواج میں بندھ گیا۔ لاہور میں 16 سے 18 جنوری تک جاری رہنے والی یہ شادی کی تقریبات …
Read More »سرکاری ہسپتالوں میں باڈی کیم لازمی
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں شفافیت، احتساب اور مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے نرسوں، وارڈ بوائز، سیکیورٹی گارڈز اور فارمیسی عملے کے لیے باڈی کیم پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ …
Read More »پنجاب کا آج بجٹ پیش کیا جائے گا
پنجاب اسمبلی میں آج صوبے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کیاجائے گا۔ قبل ازیں صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے زیر صدارت ہوگا جس میں بجٹ کے اہم نکات پر غور کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے سپیکر ملک محمد احمد خان …
Read More »پنجاب میں پاکستان کی پہلی اے آئی یونیورسٹی بنا رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پاکستان کی پہلی اے آئی یونیورسٹی بنا رہے ہیں، بچیوں کو تعلیم یافتہ بنانا میری ترجیح ہے۔ ترکیہ میں اناطولیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں صحت اور تعلیم کے شعبے …
Read More »مریم نواز کے بھتیجے کے نکاح تقریب میں سرخ و سنہرے جوڑا کی قیمت 4 لاکھ 95 ہزار بھارتی روپے
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تیاری نے تمام تر توجہ سمیٹ لی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زید حسین نواز کے نکاح کی تصاویر وائرل ہوئیں اس تقریب میں نکاح کی مناسبت سے پہنا …
Read More »نواز شریف کے پوتے کی تلاوت اور مریم نواز کے سرخ جوڑے کی ویڈیو وائرل
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی نکاح کی تقریب کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ View …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب دورہ چین مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ چین مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں، مریم نواز کے دورے کے دوران متعدد ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین کا آٹھ روز کا دورہ مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں، سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، …
Read More »مریم نواز سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئیں جہاں ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے استقبال کے لیے کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے اعلیٰ عہدیدار ایئر پورٹ پر …
Read More »نواز شریف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے، نواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور سے …
Read More »مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی
پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کر دی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کر دی ہے۔ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تعیناتیوں کے نوٹیفیکشن …
Read More »
UrduLead UrduLead